• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سیالکوٹ کی تاجر برادری حکومت کو زرمبادلہ کما کر دے رہی ہے، خواجہ آصف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 16, 2023
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سیالکوٹ (نمائندہ خصوصی )وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ سیالکوٹ کی تاجر برادری اپنے شہر کی تعمیر وترقی کے لیے انتہائی اہم کردار ادا کر رہی ہے ۔وہ گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ(ن)سیالکوٹ کی جانب سے شہر اقبال کے تین سپوتوں کو حکومت پاکستان کی جانب سے ستارہ امتیاز اور ہلال امتیاز ملنے کے اعزاز میں منعقدہ ایک پروقار عشائیہ کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کے موقع پر خطاب کررہے تھے۔انہوں نے کہا کہ سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی حکومت پاکستان کو زرمبادلہ کما کر دے رہی ہے،مجھے فخر ہے کہ میں اس شہر سیالکوٹ سے ہوں جس نے ہمیشہ حکومت کو زرمبادلہ کما کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیالکوٹ کا بزنس مین ہمیشہ ملکی تعمیرو ترقی اور استحکام کےلئے کوشاں رہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ مجھے ہمیشہ سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی کی خدمت کر کے بہت زیادہ خوشی محسوس ہوتی ہے کیونکہ کاروبار پھلے پھولے گا تو لوگوں کو نوکریاں بھی ملیں گی جس سے بے روزگاری کا خاتمہ ہو گا اور ملک ترقی کرے گا۔انہوں نے کہا کہ مجھے میرے شہر نے بہت عزت بخشی ہے جس پر میں ہمیشہ اس شہر کے باسیوں کا مشکور رہوں گا۔ انہوں نے بتایا کہ 1951ء میں میرے والد نے پہلا الیکشن جیتا اور آج تک تقریباً13 الیکشنوں میں شہر سیالکوٹ کے لوگوں نے مجھے جیت سے نوازا ہے جس پر میں اہلیان سیالکوٹ کا مشکور ہوں کہ انہوں نے مجھے اور میرے والد کو عزت بخشی۔ خواجہ محمد آصف نے کہاکہ میں ریاض الدین شیخ ستارةامتیاز، علی حسنین شاہ تمغہ امتیاز اور خواجہ مسعود اخترکو ہلال امتیاز ملنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور اگست میں مزید لوگوں کو اعزازات سے نوازنے کے لیے کوشاں ہوں ۔اس پروقار دعوت افطار میں سابق رکن صوبائی اسمبلی محمد منشاءاللہ بٹ، سابق رکن صوبائی اسمبلی چوہدری محمد اکرام، ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد رفیق مغل، سابق سٹی مئیر چوہدری توحید اختر ، صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری عبدالغفور ملک سمیت سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور ریاض الدین شیخ، علی حسنین شاہ اور خواجہ مسعود اختر کو ان کی خدمات کے صلہ میں بھرپور خراج تحسین پیش کیا۔

پچھلی پوسٹ

اسٹیٹ بینک کی مالیاتی اداروں کو ڈیجیٹل بینکنگ محفوظ بنانے کیلئے ہدایات

اگلی پوسٹ

خیبر پختونخوا میں توہین مذہب کے الزام داسو ڈیم پر کام کرنے والا چینی انجینئر گرفتار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
خیبر پختونخوا میں توہین مذہب کے الزام داسو ڈیم پر کام کرنے والا چینی انجینئر گرفتار

خیبر پختونخوا میں توہین مذہب کے الزام داسو ڈیم پر کام کرنے والا چینی انجینئر گرفتار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper