• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پٹرولیم مصنوعات کی درآمد میں 9 ماہ کے دوران 20 فیصد کمی

جولائی تا مارچ 186333000 ٹن پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات ریکارڈ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 15, 2023
in پاکستان
0
پٹرولیم مصنوعات کی درآمد میں 9 ماہ کے دوران 20 فیصد کمی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (کامرس رپورٹر)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر20 فیصد کمی ریکارڈکی گئی ہے۔آئل کمپنیزایڈوائزری کمیٹی، اوگرا اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی تا مارچ 186333000 ٹن پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات ریکارڈکی گئیں جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 20 فیصدکم ہیں، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 23369000 ٹن پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات ریکارڈکی گئی تھیں۔مارچ میں 2036000 ٹن پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات ریکارڈکی گئیں جو فروری کے مقابلے میں 9 فیصدزیادہ ہیں، فروری میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات کاحجم 1871000 ٹن ریکارڈکیاگیاتھا، گزشتہ سال مارچ کے مقابلے میں جاری سال مارچ میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر13 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ، گزشتہ سال مارچ میں 2337000 ٹن پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات ریکارڈکی گئی تھیں جو رواں سال مارچ میں 2036000 ٹن رہیں۔جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں خام تیل کی درآمدات میں سالانہ بنیاد پر11 فیصد اورہائی سپیڈڈیزل کی درآمدات میں 37فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ،اسی طرح فرنس آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر50 فیصدسے زیادہ کمی ریکارڈکی گئی ہے۔

پچھلی پوسٹ

گراں فروشوں کے خلاف کراچی انتظامیہ کی مہم جاری

اگلی پوسٹ

پاکستان اور آئی ایم ایف کا مضبوط پالیسیوں کو برقرار رکھنے اور حکام کی عملدرآمد کی کوششوں میں مدد کیلئے خاطر خواہ مالی اعانت فراہم کرنے کی ضرورت پر اتفاق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان اور آئی ایم ایف کا مضبوط پالیسیوں کو برقرار رکھنے اور حکام کی عملدرآمد کی کوششوں میں مدد کیلئے خاطر خواہ مالی اعانت فراہم کرنے کی ضرورت پر اتفاق

پاکستان اور آئی ایم ایف کا مضبوط پالیسیوں کو برقرار رکھنے اور حکام کی عملدرآمد کی کوششوں میں مدد کیلئے خاطر خواہ مالی اعانت فراہم کرنے کی ضرورت پر اتفاق

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper