• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چین، روس، پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کی مسئلہ دوسری ملاقات

افغان مسئلے کو ایک جامع اور منظم حل کی ضرورت ہے، چینی وزیر خارجہ چھن کانگ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 15, 2023
in پاکستان
0
چین، روس، پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کی مسئلہ دوسری ملاقات
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے کہا کہ ہے کہ 13 اپریل کو چینی ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ چھن کانگ نے سمرقند میں چین، روس،پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان افغان مسئلے پر دوسری غیر سرکاری کانفرنس کی میزبانی کی۔ایک باقاعدہ پریس کانفرنس میں انہو ں نے کہا اجلاس میں روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف، ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور پاکستانی وزیر مملکت برائے خارجہ امورحنا ربانی کھرنے شرکت کی۔ وانگ ون بین نے تعارف کرایا کہ چاروں ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں، جن میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی طرف سے افغانستان کے خلاف یکطرفہ پابندیوں کا فوری طور پر خاتمہ، افغان عوام کی بیرون ملک رقوم کی فوری واپسی، اور افغانستان اور خطے میں فوجی اڈے دوبارہ نہ قائم کرنے کے لیے چھ اہم اتفاق رائے شامل ہیں۔ملاقات کے بعد چھن کانگ نے صحافیوں کے سوالات کے جواب میں نشاندہی کی کہ افغان مسئلے کو ایک جامع اور منظم حل کی ضرورت ہے۔ چین اس بات کی وکالت کرتا ہے کہ بین الاقوامی برادری افغانستان کی معیشت کو ترقی دینے اور لوگوں کی زندگی کو بہتر بنانے، انسانیت اور ترقی کی امداد فراہم کرنے اور بات چیت اور مواصلات کے ذریعے افغانستان کی معتدل اور مستحکم طرز حکمرانی کو فروغ دینے میں مدد جاری رکھے گی تاکہ خواتین ،بچوں اور اقلیتی قومیتوں سمیت تمام افغان عوام کے بنیادی حقوق اور مفادات کا موثر طریقے سے تحفظ کیا جا سکے۔

پچھلی پوسٹ

علی امین گنڈا پور کی بھکر پولیس کو حوالگی ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئی

اگلی پوسٹ

ہم الیکشن پر سنجیدہ اور بامعنی بات چیت کے لیے تیار ہیں، اسد عمر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ہم الیکشن پر سنجیدہ اور بامعنی بات چیت کے لیے تیار ہیں، اسد عمر

ہم الیکشن پر سنجیدہ اور بامعنی بات چیت کے لیے تیار ہیں، اسد عمر

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper