• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ہیوسٹن سے پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے مزید امدادی کنٹینرز پاکستان کےلئے روانہ

سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد اور بحالی کے لیے مزید موثر کوششوں کی ضرورت ہے، شیلا جیکسن لی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 15, 2023
in پاکستان
0
ہیوسٹن سے پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے مزید امدادی کنٹینرز پاکستان کےلئے روانہ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ہیوسٹن (نمائندہ خصوصی)ہیوسٹن سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کےلئے طبی آلات پر مشتمل نصف ملین ڈالر کے دو مزید کنٹینرز روانہ کردئیے گئے ہیں۔الائنس فار ڈیزاسٹر ریلیف، ہیوسٹن کراچی سسٹر سٹی ایسوسی ایشن، میڈیکل برجز، اور ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اور ہیلپنگ ہینڈ کی شراکت کے ذریعے ہیوسٹنیوں کی جانب سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے میڈیکل سپلائیز کے دو مزید کنٹینرز پاکستان روانہ کیے گئے ہیں۔کنٹینرز روانگی کی تقریب ہیوسٹن میں میڈیکل برجز کے مرکزی دفتر میں منعقد ہوئی جس میں مہمان خصوصی خاتون رکن کانگریس اور کانگریس میں پاکستانی کاکس کے چیئرمین شیلا جیکسن لی تھیں۔تقریب میں ہیوسٹن کے نئے پاکستانی قونصل جنرل محمد آفتاب چوہدری ممتاز بزنس مین جاوید انور، ایلائنس کے کوآرڈینیٹر سعید شیخ اور ہیلپنگ ہینڈ تنظیم کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔تنظیم کے تعاون سے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے بھرپور کوششیں کی گئیں اور موسم گرما 2022ء کے سپر فلڈ سے ہونے والی تباہی کے متاثرین کی مدد کےلئے تاحال کوششیں جاری رکھنا اور مذکورہ سیلاب کے نتیجے میں پانی سے پیدا ہونے والی اور دیگر بیماریوں میں مبتلا لوگوں کی مدد کرنا شامل ہے۔ اس ضمن میں تقریباً نصف ملین ڈالر مالیت کے نئے طبی سامان کے 40 فٹ کے دو کنٹینرز تیار کیے گئے، ان کنٹینرز میں میڈیکل سپلائیز میں شامل طبی آلات اور دیگر سامان سیلاب متاثرین کو طبی امداد فراہم کرنے والے سرکاری ہسپتالوں کو فراہم کیے جائیں گے ۔الائنس کے زیر اہتمام اس حوالے سے منعقدہ تقریب کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کانگریس وومن شیلا جیکسن لی نے کہا کہ پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد اور بحالی کے لیے مزید موثر کوششوں کی ضرورت ہے۔

پچھلی پوسٹ

امریکی رکن کانگریس کیتھ سیلف سے پی ٹی آئی رہنماﺅں کی ٹیکساس میں ملاقات

اگلی پوسٹ

علی امین گنڈا پور کی بھکر پولیس کو حوالگی ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
علی امین گنڈا پور کی بھکر پولیس کو حوالگی ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئی

علی امین گنڈا پور کی بھکر پولیس کو حوالگی ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper