• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی میں ہونے والی مردم شماری پر فیصل سبزواری کا تحفظات کا اظہار

کراچی میں لاکھوں افراد ہر برس روزگار کیلئے آتے ہیں جنکا شناختی کارڈ یہاں کا نہیں ،وفاقی وزیر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 15, 2023
in پاکستان
0
کراچی میں ہونے والی مردم شماری پر فیصل سبزواری کا تحفظات کا اظہار
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی ) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کے رکن و وفاقی وزیر سید فیصل سبزواری نے کراچی میں ہونے والی مردم شماری پر اپنے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے نادرا سے موصول ہونے والے اعداد و شمار سے متعلق خط کی کاپی سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم پر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ خط کراچی میں ہونے والی مردم شماری میں خامیوں کی واضح نشاندہی ہے۔انہوں نے کہا کہ نادرا کو 27 مارچ 2023 کو خط لکھا تھا اور نادرا کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق کراچی کے پتے پر بنے شناختی کارڈ اور رجسٹرڈ بچوں کی تعداد 1 کروڑ 90 لاکھ سے زائد بنتی ہے۔فیصل سبزواری نے مزید کہا کہ کراچی میں لاکھوں افراد ہر برس روزگار کیلئے آتے ہیں جنکا شناختی کارڈ یہاں کا نہیں ہے، اسی طرح لاکھوں غیرملکی باشندے بھی یہاں رہائش پذیر ہیں اگر ملالیں تو بات صاف ظاہر ہے کہ شہر گنتی میں واضح اضافہ ہوا ہے۔جبکہ محمکمہ شماریات کراچی کی آبادی 2017 کی مردم شماری سے بھی کم دکھا رہا ہے۔انکا کہنا تھا کہ مردم شماری میں سوچی سمجھی سازش کے تحت کراچی کی آبادی کو درست شمار نہیں کیا جا رہا اور اس کا جتنا ذمہ دار ادارہ شماریات ہے اتنا ہی سندھ کے متعصب حکمران بھی ہیں اور اتنی ہی ذمہ دار وہ جماعت بھی ہے جس کو دھاندلی کے ذریعے پچھلے الیکشن میں کراچی سونپا گیا اور اس جماعت نے کراچی کو کچھ نہیں دیا۔

پچھلی پوسٹ

افغانستان کو دہشتگردی سے پاک ایک پرامن ریاست بننا چاہیے، سمرقند اعلامیہ

اگلی پوسٹ

سندھ ہائی کورٹ میں تعینات 6ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھالیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سندھ ہائی کورٹ میں تعینات 6ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھالیا

سندھ ہائی کورٹ میں تعینات 6ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھالیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper