• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نیو کراچی میں آتشزدگی سے متاثرہ 2 فیکٹریوں کی عمارتیں زمین بوس، 4 ریسکیو اہلکار جاں بحق

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے فیکٹری گرنے کے واقعہ کا نوٹس:زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 13, 2023
in پاکستان
0
نیو کراچی میں آتشزدگی سے متاثرہ 2 فیکٹریوں کی عمارتیں زمین بوس، 4 ریسکیو اہلکار جاں بحق
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( کرائم رپورٹر) نیو کراچی صنعتی ایریا میں 2 فیکڑیوں میں آگ لگی تھی،بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مسلسل آگ کے باعث عمارتیں کمزور ہوگئیں اور کولنگ کے دوران گر گئیں
نیو کراچی صنعتی ایریا میں 2 فیکٹریوں میں آگ لگنے کے واقعہ میں متاثرہ دونوں عمارتیں زمین بوس ہوگئیں، ملبے تلے دب کر 4 ریسکیو اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق گزشتہ روز نیو کراچی صنعتی ایریا میں 2 فیکڑیوں میں آگ لگی تھی،آگ کے باعث عمارتیں کمزور ہوگئیں ،بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مسلسل کولنگ کے دوران دونوں عمارتیں گر گئیں۔
آگ سے متاثرہ ایک فیکٹری تولیہ اور دوسری اسپیئر پارٹس کی تھی، واقعہ میں 4 ریسکیو اہلکار جاں بحق اور 5 فائر فائٹرز سمیت 12 افراد زخمی ہوئے۔ریسکیو حکام کے مطابق ملبے کے نیچے سے چاروں ریسکیو اہلکاروں کی لاشیں نکالی گئی ہیں، جاں بحق افرادکی شناخت محسن،افضال،سہیل اور خالد شہزاد کے نام سے ہوئی ہے۔جائے وقوعہ پر ڈپٹی کمشنر سینٹرل طلحہ سلیم بھی موجود ہیں۔دوسری جانب گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے فیکٹری گرنے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمان سے رابطہ کیا ہے۔ترجمان کے مطابق گورنر سندھ نے زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

پچھلی پوسٹ

کیا نئی عالمی وبا کی تیاری ہے ؟؟؟

اگلی پوسٹ

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی خزانہ نے الیکشن کمیشن کو فنڈز دینے کا بل مسترد کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی خزانہ نے الیکشن کمیشن کو فنڈز دینے کا بل مسترد کر دیا

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی خزانہ نے الیکشن کمیشن کو فنڈز دینے کا بل مسترد کر دیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper