• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home بزنس

مریم نواز کا عمرے سے واپسی پر اپنے حمایتیوں سے ملنے کی خواہش کا اظہار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 11, 2023
in بزنس
0
مریم نواز کا عمرے سے واپسی پر اپنے حمایتیوں سے ملنے کی خواہش کا اظہار
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہو ر(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے عمرے سے واپسی پر اپنے حمایتیوں سے ملنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ۔مریم نواز نے اپنے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ۔اس ویڈیو میں قوت گویائی اور قوت سماعت سے محروم نوجوان طالبِ علم مریم نواز کے مداح ہیں اور ان سے ملنے کی خواہش رکھتے ہیں۔مریم نواز نے اس ویڈیو کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ جب میں عمرے سے واپس آ جاﺅں تو برائے مہربانی ان سب خاص نوجوانوں کو مجھ سے ملنے کے لیے لائیں، انشا اللہ، یہ میرے لیے ایک اعزاز اور خوشی کی بات ہوگی۔واضح رہے کہ مریم نواز شریف ناصرف سیاست بلکہ سوشل میڈیا پر بھی کافی متحرک ہیں اور آئے دن اپنے عوامی لیڈر ہونے کا ثبوت دیتی رہتی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

ڈیرہ اسماعیل خان سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گرد گرفتار

اگلی پوسٹ

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے یادگارِ دستور کا افتتاح کردیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے یادگارِ دستور کا افتتاح کردیا

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے یادگارِ دستور کا افتتاح کردیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper