• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سانحہ پشاور کیخلاف ریلی میں صحافیوں پر تشدد قابل مذمت ہے،پاکستان رپورٹرز فورم انٹرنیشنل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 5, 2022
in پاکستان
0
سانحہ پشاور کیخلاف ریلی میں صحافیوں پر تشدد قابل مذمت ہے،پاکستان رپورٹرز فورم انٹرنیشنل
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان میں میڈیا صحافیوں پر بدترین وقت ہے یکجہتی ضروری ہے میاں طارق جاوید
میڈیا کو مکمل آزاد کرکے ریاست چوتھا ستون مضبوط بنایا ۔انفاس کھوکھر
صحافیوں پرتشدد میں میں ملوث عناصر کیخلاف فوری کارروائی کا مطالبہ
صدر پاکستان رپورٹرز فورم انٹرنیشنل میاں طارق کی صاحبزادی کی جلد اور مکمل صحت یابی کیلئے خصوصی دعا

کراچی (نمائندہ خصوصی) صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے اس کو مکمل آزادی دے کر مظبوط بنایا جائے ،مزہبی اور سیاسی جماعتیں احتجاج یا پریس کانفرنسوں کے دوران صحافیوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں ان خیالات کا اظہار پاکستان رپورٹرز فورم انٹرنیشنل کے صدر میاں طارق اور سکریٹری انفاس کھوکھر نے سانحہ پشاور کیخلاف احتجاجی مظاہرے کے دوراں صحافیوں پر تشدد پر مذمتی بیان میں کہا قبل ازیں سانحہ پر ایک تعزیتی اجلاس صدر پاکستان رپورٹرز میاں طارق جاوید کی صدارت میں ایک تعزیتی اجلاس میں دہشت گردی کی مزمت کرتے ہوئےکیا تفصیلات کے مطابق پشاور میں جمعے کے روز ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کیخلاف احتیاجی مظاہرے کے دوران صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنانے قابل ہے ان خیالات کا پاکستان رپورٹرز فورم انٹرنیشنل کے صدر میاں طارق جاوید نے ایک ہںنگامی اجلاس میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیااجلاس میں جوائنٹ سیکریٹری فیصل چوہدری سکریٹری انفارمیشن محمد عبداللہ سیمت مجلس عاملہ کے ارکان نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔اس موقع پر میاں طارق جاوید نے کہا کہ سانحہ پشاور کیخلاف ریلی میں صحافیوں پر تشدد قابل مذمت ہے،پاکستان رپورٹرز فورم انٹرنیشنل اس کی بھرپور مزمت کرتا ہے انھوں نے کہا کہ پاکستان میں میڈیا صحافیوں پر بدترین وقت ہے یکجہتی ضروری ہے

۔اس موقع پر سکیرٹری جنرل انفاس کھوکھر نے کہاکہ میڈیا کو مکمل آزاد کرکے ریاست چوتھا ستون مضبوط بنایا جائے اور صحافیوں پر تشدد اور سانحہ پشاور کے مجرموں کے سامنے لایا جائے حالات خراب ہونے کے باوجود میڈیا کی جانب سے سانحہ پشاور کیخلاف ریلی کی مکمل کوریج کی جوکہ قابل تحسین قدم ہے ماضی میں بھی احتجاجی مظاہروں میں صحافیوں کیخلاف پرتشدد واقعات رونما ہوچکے ہیں جو کل بھی قابل مذمت تھے اور آج بھی ہیں میاں طارق جاوید نے مزید کہ گزشتہ روز سانحہ پشاور کیخلاف ریلی میں صحافیوں پر تشدد کی موقع پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا رویہ بھی قابل مذمت ہے جن کی موجودگی میں میڈیا کے نمائندوں پر تشدد کیا گیا ان سے کیمرے چھینے گئے اور موبائل فونز میں بنائی گئی ویڈیوز ڈیلیٹ کروائی گئیں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بھی اب اپنا قبلہ درست کرنا ہوگا اس موقع پر سانحہِ پشاور کے شہداء کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی گئ بعد ازاں صدر پاکستان رپورٹرز فورم انٹرنیشنل میاں طارق جاوید کی صاحبزادی جوکہ JPMCمیں زیر علاج ہیں ان کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لئے خصوصی دعا کی گئی

پچھلی پوسٹ

مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف کا رابطہ، عدم اعتماد اور نمبر گیم پر اطمینان کااظہار

اگلی پوسٹ

سعودی عرب کی پشاور دھماکے کی مذمت، لواحقین اور حکومت پاکستان سے اظہارِ تعزیت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سعودی عرب : غیر ملکیوں کا پاسپورٹ کن صورتوں میں قابل قبول ہوگا؟

سعودی عرب کی پشاور دھماکے کی مذمت، لواحقین اور حکومت پاکستان سے اظہارِ تعزیت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper