• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ہر قیمت پر ہمیں آئین کے تحفظ کو یقینی بنانا ہوگا، اراکین پارلیمنٹ

کسی ادارے کو یہ اختیار حاصل نہیں کہ وہ آئین کو ”ری رائٹ کرے“محسن شاہ نواز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 11, 2023
in پاکستان
0
ہر قیمت پر ہمیں آئین کے تحفظ کو یقینی بنانا ہوگا، اراکین پارلیمنٹ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کے ارکان پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ ہم نے آئین کے تحفظ کا حلف اٹھا رکھا ہے،ہر قیمت پر ہمیں آئین کے تحفظ کو یقینی بنانا ہوگا،کسی ادارے کو یہ اختیار حاصل نہیں کہ وہ آئین کو ”ری رائٹ کرے“کوئی ادارہ بھی دوسرے ادارے کے دائرہ کار میں مداخلت نہیں کرسکتا۔ پیر کو قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رکن محسن شاہ نواز رانجھا نے کہا کہ 1973 کے آئین کی منظوری میں جن جن شخصیات نے کردار ادا کیا انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹرینز نے منتخب ہو کر اس آئین کے تحفظ کا حلف اٹھا رکھا ہے۔ انہوںنے کہاکہ اس آئین کی ایک ایک شق کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔انہوںنے کہاکہ آئین نے ہر ادارے کا ایک دائرہ کار متعین کیا ہے۔ انہوںنے کہاکہ کوئی ادارہ آئین کے تحت دوسرے ادارے کے دائرہ کار میں مداخلت نہیں کرسکتا۔ انہوںنے کہاکہ گولڈن جوبلی تقریبات کا انعقاد انتہائی خوش آئند بات ہے ۔انہوں نے کہا کہ آئین کے تحت ملک کا نظام منتخب اداروں نے چلانا ہوتا ہے دوسرے کسی ادارے کو یہ حق حاصل نہیں کہ آئین کو ”ری رائٹ کرے“ہمیں دکھ ہوا کہ ایک ادارہ آئین معاملات میں مداخلت کررہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں فیصلہ کرنا ہوگا کہ پارلیمنٹ نے آئین کا تحفظ کرنا ہوگا، کوئی بھی ایسی قانون سازی نہیں کرنی چاہئے جو آئین کے دائرہ کار سے تجاوز کرتا ہو، اگر ہم نے ایسا کیو تو یہ آئین سے انحراف ہوگا۔احمد حسن ڈیپر نے کہاکہ کوئی دوسرا ادارہ الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار میں مداخلت ہیں کر سکتا۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کی ڈیمانڈ وہ کر رہے ہیں جن کے والد نے 11 سال تک الیکشن نہیں کرائے۔ صدر مملکت ایک پارٹی کے نمائندے نہ بنیں، وہ پورے پاکستان کے صدر ہیں۔

پچھلی پوسٹ

عمران خان کا پولیس لائن ہیڈ کوارٹر اسلام آباد پیش نہ ہونے کا فیصلہ

اگلی پوسٹ

پنجاب میں الیکشن کرانے کے پیسے دس اپریل کو بھی الیکشن کمیشن کو نہ مل سکے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پنجاب میں الیکشن کرانے کے پیسے دس اپریل کو بھی الیکشن کمیشن کو نہ مل سکے

پنجاب میں الیکشن کرانے کے پیسے دس اپریل کو بھی الیکشن کمیشن کو نہ مل سکے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper