• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کوئٹہ : پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 2 اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق دھماکے میں 15افراد زخمی

کئی کی حالت نازک، دھماکے میں کئی گاڑیوں، قریبی دکانوں اور گھروں کو بھی نقصان پہنچا شاہراہ اقبال دھماکے میں 3 سے 4 کلو گرام دھماکا خیز مواد استعمال کیاگیا، دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب تھا، ڈائریکٹر سول ڈیفنس رفومندوخیل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 11, 2023
in پاکستان
0
کوئٹہ : پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 2 اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق دھماکے میں 15افراد زخمی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) شاہراہ اقبال پر پولیس کی وین کے قریب دھماکے سے 4 افراد جاں بحق اور 15 افراد زخمی ہو گئے۔شاہراہ اقبال پر پولیس کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق اور 15 افراد زخمی ہوئے، دھماکے میں کئی گاڑیوں، قریبی دکانوں اور گھروں کو بھی نقصان پہنچا ہے، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔تحقیقاتی ٹیموں سمیت پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔پولیس حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں دو پولیس اہلکار بھی شامل ہیں، دھماکے میں جاں بحق چاروں افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ہسپتال ذرائع کے مطابق 4 جاں بحق افراد کی لاشیں اور 15 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، متاثرین کو شدید نوعیت کے زخم آئے ہیں، دھماکے میں جاں بحق افراد کی شناخت میثم عباسی ،محمد شعیب ،حکمت اللہ اور کلثوم کے ناموں سے ہوئی۔وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اور وزیراعلی ٰ سندھ مراد علی شاہ نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کرلی، انہوں نے کہا کہ مقدس مہینہ میں معصوم لوگوں کا خون بہانے والے انسان کہلانے کے لائق نہیں، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر کے زخمیوں کو علاج و معالجہ کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں۔ بعد ازاں ڈائریکٹرسول ڈیفنس رفو مندوخیل نے بتایا کہ شاہراہ اقبال دھماکےمیں 3 سے 4 کلو گرام دھماکا خیز مواد استعمال کیاگیا، دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب تھا۔

پچھلی پوسٹ

آئین پاکستان کی اہمیت کو پہچان کر اس پر عمل کرنا چاہیے، جسٹس فائز عیسیٰ

اگلی پوسٹ

مردم شماری میں کراچی اور حیدرآباد کی آبادی کم گنے جانے کا اندیشہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مردم شماری میں کراچی اور حیدرآباد کی آبادی کم گنے جانے کا اندیشہ

مردم شماری میں کراچی اور حیدرآباد کی آبادی کم گنے جانے کا اندیشہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper