• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ملک میں جاری جمہوری و آئینی بحران سے نکلنے کا واحد حل مذاکرات ہیں ، بلاول بھٹو

پاکستان کا آئین وہ زنجیر ہے جو چاروں صوبوں کو جوڑتا ہے، تعلیمی نصاب میں یہ دن پڑھایا جانا چاہئے، وزیر خارجہ سیاسی کارکنوں نے آئین کیلئے بڑی قربانیاں دیں، ہم نے 3 آمریتوں کا مقابلہ کیا، ضیاءالحق کی آمریت نے جمہوریت کی بنیادیں ہلادیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 10, 2023
in پاکستان
0
ملک میں جاری جمہوری و آئینی بحران سے نکلنے کا واحد حل مذاکرات ہیں ، بلاول بھٹو
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کاکہنا ہے کہ ملک میں آئینی وجمہوری بحران ہے جس سے نکلنے کاواحد حل مذاکرات ہے۔آئین کی گولڈن جوبلی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ 1947میں پاکستان بنا اور 10اپریل 1973 کو وفاقی جمہوری اسلامی آئین کی بنیاد رکھی گئی، اور آج ہم اس آئین کی گولڈن جوبلی منانے کیلئے یہاں موجود ہیں، پاکستان کا آئین وہ زنجیر ہے جو چاروں صوبوں کو جوڑتا ہے، تعلیمی نصاب میں یہ دن پڑھایا جانا چاہئے۔بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ آئین پاکستان نے بڑی مشکلات کا سامنا کیا، سیاسی کارکنوں نے آئین کیلئے بڑی قربانیاں دیں، ہم نے 3 آمریتوں کا مقابلہ کیا، ضیاءالحق کی آمریت نے جمہوریت کی بنیادیں ہلادیں، بینظیر بھٹو نے جمہوریت کی بحالی کا سفر شروع کیا، اور 1973 کے آئین کی بحالی کیلئے30 سال جدوجہد کی۔وزیرخارجہ نے کہا کہ ہم نے ایک نہیں تین ا?مروں کا مقابلہ کیا ، ہر آمر جعلی سیاست دان کھڑے کر دیتا ہے ، کچھ جعلی سیاست دان اور کٹھ پتلیاں آج بھی پی ٹی آئی کے جھنڈے تلے جمع ہیں ، سلیکٹڈ وزیراعظم کو ہٹانے کا مطلب یہ نہیں سازشیں ختم ہوگئیں، سوچا تھا جمہوریت کامیاب ہوگئی لیکن ہم غلط تھے ،سازش آج تک چل رہی ہے ، ا?ج بھی ہر ادارے میں وہ لوگ موجود ہیں جو اس جمہوری سفر کے خلاف ہیں، اس گولڈن جوبلی پر ضروری ہے سازشیں سامنے لے کر ا?ئیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پرویزمشرف نے جو بیج بویا ہے وہ آج تک کاٹ رہے ہیں، ہم بحرانوں کا مقابلہ کرکے آگے بڑھے، ملک کو ون یونٹ بنانے کی کوشش کی گئی، 18ویں ترمیم کےخلاف سازشیں ناکام بنائی گئیں۔بلاول بھٹو نے کہا کہ یہ ہمیں بتانا چاہتے ہیں کہ 2 جمع 2 کا جواب تین ہوتا ہے، جب کہ واضح طور پر فیصلہ 4،3 کا تھا، اس قسم کا مذاق آئین اور عدلیہ کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے، اقلیت کو اکثریت پر ثابت کرنا چاہتے ہیں، یوم دستور پر چیف جسٹس سے اپیل کرتا ہوں کہ ہماری عدالت اپنے وقار کو بلند کرسکتی ہے ، سیاسی سوچ کو پس پشت رکھ کر ججزصاحبان آپس میں بیٹھیں، اعلیٰ عدلیہ کی ذمہ داری ہے کہ اپنے ادارے کو بچائیں، ہر ادارے کو اپنے آئینی اختیارمیں رہ کر کام کرنا ہوگا۔وزیرخارجہ نے سا بق وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان ملک پر معاشی حملہ کرکے نکلے تھے، ہمارے وزیر خزانہ دن رات کام کرکے معیشت ٹھیک کررہے ہیں، عمران خان نے ملک پر دوبارہ دہشت گردی مسلط کی، ہم پوری قوم اور سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کا مقابلہ کررہے ہیں اور انہیں شکست دیں گے۔

پچھلی پوسٹ

دفعہ 144کی خلاف ورزی ، شاہ محمود کی عبوری ضمانت میں 29اپریل تک توسیع

اگلی پوسٹ

بھارت نے سری نگر میں G20 اجلاس بلا لیا، چین و پاکستان نظر انداز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت نے سری نگر میں G20 اجلاس بلا لیا، چین و پاکستان نظر انداز

بھارت نے سری نگر میں G20 اجلاس بلا لیا، چین و پاکستان نظر انداز

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper