• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم ہاوس میں مشکوک شخص داخل ، حراست میں لے لیا گیا ،

نامعلوم مقام پر منتقل سیکیورٹی ادارے کھوج لگانے میں مصروف ہیں کہ مشکوک شخص کیسے وزیراعظم ہاو¿س میں داخل ہوا، ذرائع

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 9, 2023
in پاکستان
0
وزیراعظم ہاوس میں مشکوک شخص داخل ، حراست میں لے لیا گیا ،
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وزیراعظم ہاوس میں مشکوک شخص داخل ہوگیا جسے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی نے مشکوک شخص کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے جو خود کو افغانستان کا رہائشی بتاتا ہے اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ مشکوک شخص 3 روز قبل مختلف راستوں سے ہوتا ہوا وزیراعظم ہاوس میں داخل ہوا۔ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی، پولیس اور دیگر سیکیورٹی اداروں کی ملزم سے تحقیقات شروع کر دی گئیں۔ذرائع نے بتایا کہ سیکیورٹی ادارے کھوج لگانے میں مصروف ہیں کہ مشکوک شخص کیسے وزیراعظم ہاوس میں داخل ہوا۔

پچھلی پوسٹ

6 رکنی بینچ کے فیصلے کی کوئی حیثیت نہیں، جسٹس فائز عیسیٰ

اگلی پوسٹ

وزیراعظم کی آئی ایس آئی کو بی این اے کے بانی کی گرفتاری پر مبارکباد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم کی آئی ایس آئی کو بی این اے کے بانی کی گرفتاری پر مبارکباد

وزیراعظم کی آئی ایس آئی کو بی این اے کے بانی کی گرفتاری پر مبارکباد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper