• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مغربی ہواﺅں کے نئے سلسلے کے تحت کراچی میں بدھ کو بارش کا امکان

کراچی کے مضافات میں اس سسٹم کے زیر اثر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے،موسمیاتی تجزیہ کار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 27, 2023
in پاکستان
0
مغربی ہواﺅں کے نئے سلسلے کے تحت کراچی میں بدھ کو بارش کا امکان
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی مغربی ہواﺅں کا ایک تازہ سلسلہ 28 مارچ سے مغربی بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان ہے جس کے باعث بدھ کو کراچی میں ہلکی اور درمیانی شدت کی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے 28 سے 31مارچ کے دوران تیز ہواﺅں اور بارش کی پیش گوئی کی ہے جس کے مطابق مغربی ہوائیں منگل کو ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہوں گی۔ مغربی ہوائیں 29مارچ کو ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں تک پھیل جائیں گی جو 31مارچ تک موجود رہیں گی۔موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے کہا کہ سسٹم کے زیر اثر کہیں معتدل اور کہیں ہلکی بارش کا امکان ہے۔جواد میمن نے کہا کہ کراچی کے مضافات میں اس سسٹم کے زیر اثر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔انہوں نے بتایاکہ کراچی میں سمندری ہواﺅں کی رفتار کم ہے،پیرکو دن کا درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔انہوں نے کہا کہ مغربی ہواﺅں کے سلسلے کے باعث کراچی میں ہواﺅں کا رخ مغرب اور شمال مشرق رہ سکتا ہے، ہواﺅں کا سلسلہ 28 مارچ سے ملک پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔جواد میمن نے کہا کہ سسٹم کے زیر اثر 2 اپریل تک ملک کے بیشتر مقامات پر بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری متوقع ہے۔

پچھلی پوسٹ

پنجاب کے 10 کروڑ لوگ فری آٹا اسکیم سے مستفید ہو رہے ہیں، شہباز شریف

اگلی پوسٹ

سندھ کا صوفی شاہ عنایت جسے دنیا کاپہلا کمیونسٹ قرار دیاجاتاہے،

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سندھ کا صوفی شاہ عنایت جسے دنیا کاپہلا کمیونسٹ قرار دیاجاتاہے،

سندھ کا صوفی شاہ عنایت جسے دنیا کاپہلا کمیونسٹ قرار دیاجاتاہے،

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper