• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

لاہور:پاک فضائیہ کے دستے نے مزار اقبال پر گارڈ ڈیوٹیز سنبھال لیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 23, 2023
in پاکستان
0
لاہور:پاک فضائیہ کے دستے نے مزار اقبال پر گارڈ ڈیوٹیز سنبھال لیں
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی ) پاک فضائیہ کے تمام بیسز اور تنصیبات پر یوم پاکستان روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ دن بھر جاری رہنے والی تقریبات کا آغاز نمازِ فجر کے بعد پاکستان اور عالم اسلام کی یکجہتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعاؤں سے کیا گیا۔اس بابرکت دن کو منانے کے لیے عظیم شاعر اور فلسفی علامہ محمد اقبال کے مزار پر گارڈز کی تعیناتی اور پھولوں کی چادر چڑھانے کی تقریب منعقد ہوئی۔ پاک فضائیہ کے ایک چاق و چوبند دستے نے مزار اقبال پر ستلج رینجرز کی جگہ گارڈ ڈیوٹیز سنبھال لیں۔ مہمان خصوصی ایئر وائس مارشل سید عمران ماجد علی، ایئر آفیسر کمانڈنگ، پی اے ایف ایئر مین اکیڈمی، کورنگی کریک نے سربراہ پاک فضائیہ، ایئر مین اور سویلینز کی جانب سے مزار اقبال پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ بیس کمانڈر پی اے ایف بیس لاہور ایئر کموڈور تنویر احمد بھی اس موقع پرموجود تھے۔ تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2023/03/WhatsApp-Video-2023-03-23-at-4.18.32-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

پاک فضائیہ کے شاہینوں کا پاکستانی قوم کو سلام

اگلی پوسٹ

امریکی کانگریس کی تاریخ میں پہلی بار 23 مارچ کو یوم پاکستان منانے کی قرارداد پیش

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امریکی کانگریس کی تاریخ میں پہلی بار 23 مارچ کو یوم پاکستان منانے کی قرارداد پیش

امریکی کانگریس کی تاریخ میں پہلی بار 23 مارچ کو یوم پاکستان منانے کی قرارداد پیش

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper