• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

مردم شماری کی 30 اپریل کی ڈیڈ لائن پر کام مکمل کر لیں گے،چیف شماریات

پورے پاکستان میں 3 کروڑ 93 لاکھ سے زائد گھروں کی جیو فینسنگ ہوچکی ہے، ڈاکٹر نعیم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 16, 2023
in پاکستان
0
مردم شماری کی 30 اپریل کی ڈیڈ لائن پر کام مکمل کر لیں گے،چیف شماریات
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی )چیف شماریات ڈاکٹر نعیم الظفر نے کہا ہے کہ مردم شماری کی 30 اپریل کی ڈیڈ لائن پر کام مکمل کر لیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر نعیم الظفر نے کہا کہ پاکستان میں پہلی بار ڈیجیٹل خانہ شماری ہو رہی ہے جس سے اکنامک سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا، تین دن پہلے لکی مروت اور ٹانک میں حملے ہوئے ،ملک کے باقی کسی حصے میں ٹیم پر کوئی حملہ نہیں ہوا۔انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ کا بنیادی اعتراض اعتماد کا فقدان تھا، ہم اپنی 30 اپریل کی ڈیڈ لائن پر کام مکمل کر لیں گے، مردم شماری جاری ہے، پورے پاکستان کو منصوبہ بندی کےلئے ایک لاکھ85 ہزار 509 بلاکس میں تقسیم کیا گیا ہے۔چیف شماریات نے کہا کہ 31 مارچ کی ڈیڈ لائن رکھی گئی ہے، 2664 بلاکس میں لسٹنگ شروع نہیں ہو سکی، ایک لاکھ 83 ہزار 48 بلاکس میں لسٹنگ کرنا ہے جب کہ ایک لاکھ 67 ہزار 578 بلاکس میں لسٹنگ مکمل ہو چکی ہے۔ڈاکٹر نعیم الظفر نے کہا کہ 2039 بلاکس حتمی ہیں جن پر لسٹنگ نہیں ہوئی، 1108 بے چراغ بلاکس ہیں، 201 بلاکس میں سکیورٹی کے ایشوز ہیں، فاٹا کے ایریا میں سکیورٹی ایشوز کی وجہ سے لسٹنگ نہیں ہوئی، کراچی کے 200 بلاکس میں لسٹنگ شروع نہیں ہوئی اور4 کروڑ اسٹرکچرز جیو فینسنگ ہو چکے ہیں۔انہوںنے کہاکہ پورے پاکستان میں 3 کروڑ 93 لاکھ سے زائد گھروں کی جیو فینسنگ ہوچکی ہے، 12 مارچ سے افراد کی گنتی کا عمل شروع کردیا ہے جب کہ 79 لاکھ 79 ہزار سے گھروں کی مردم شماری ہو چکی ہے۔

پچھلی پوسٹ

بارٹر ٹریڈ ماڈل برآمدات بڑھانے کےلئے استعمال کیا جا سکتا ہے، وزیر تجارت چین ہمارے ملک کی اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے تاہم بارٹر ٹریڈ ماڈل دو طرفہ تجارت میں نئی توانائی ڈالے گا، نوید قمر

اگلی پوسٹ

نواز شریف کا پلان ہے پہلے عمران خان کو جیل میں ڈالو پھر آﺅ نگا‘ عمران خان ہمارے لڑکے جس جذبے سے کھڑے ہوئے سلام کرتا ہوں ،شعور آگیا ،اب یہ بھاگنے والی قوم نہیں رہ گئی، چیئرمین تحریک انصاف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نواز شریف کا پلان ہے پہلے عمران خان کو جیل میں ڈالو پھر آﺅ نگا‘ عمران خان ہمارے لڑکے جس جذبے سے کھڑے ہوئے سلام کرتا ہوں ،شعور آگیا ،اب یہ بھاگنے والی قوم نہیں رہ گئی، چیئرمین تحریک انصاف

نواز شریف کا پلان ہے پہلے عمران خان کو جیل میں ڈالو پھر آﺅ نگا‘ عمران خان ہمارے لڑکے جس جذبے سے کھڑے ہوئے سلام کرتا ہوں ،شعور آگیا ،اب یہ بھاگنے والی قوم نہیں رہ گئی، چیئرمین تحریک انصاف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper