• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایس ایس یو کمانڈوز کی کارروائی؛ جوئے کے اڈے پر چھاپے میں105 ملزمان گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 4, 2022
in پاکستان
0
ایس ایس یو کمانڈوز کی کارروائی؛ جوئے کے اڈے پر چھاپے میں105 ملزمان گرفتار
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (بیورو رپورٹ ) خفیہ اطلاع پر ایس ایس یو کمانڈوز نے میمن گوٹھ میں جوئے کے اڈے پر کامیاب کارروائی کی جس کے نتیجے میں 105 ملزمان کو گرفتار کرکے 22 موٹرسائیکلیں اور دیگر جوئے کا سامان برآمد کیا گیا۔

ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن ڈاکٹر مقصود احمد نے کہا کہ شہر میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر کمانڈوز مختلف علاقوں میں امن و امان کے احساس کو برقرار رکھنے میں مقامی پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد کر رہے ہیں۔

ڈی آئی جی سیکیورٹی نے اس ضرورت پر زور دیا کہ تمام قانون نافذ کرنے والے ادارے مل کراسٹریٹ کرائمز اور دیگر جرائم سے نمٹنے کے لیے کام کریں۔

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایس ایس یو کمانڈوز دہشت گردی، اسٹریٹ کرمنلز اور دیگر جرائم کے خلاف موٗثر کارروائیاں کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں

پچھلی پوسٹ

روس نے یوکرین میں اپنے درجنوں فوجیوں کی ہلاکت تسلیم کرلی

اگلی پوسٹ

صحرائے عرب میں بسائے جانے والا جدید شہر ‘نیوم’ گھر خریدنے والے سعودیوں کی پہلی پسند

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صحرائے عرب میں بسائے جانے والا جدید شہر ‘نیوم’ گھر خریدنے والے سعودیوں کی پہلی پسند

صحرائے عرب میں بسائے جانے والا جدید شہر ‘نیوم’ گھر خریدنے والے سعودیوں کی پہلی پسند

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper