• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

فارن ایجنٹ، گھڑی چور، گیدڑ بزدلی اور خوف کا نمونہ عبرت بن چکا ہے‘ مریم اورنگزیب

توشہ خانہ سے بچنے کےلئے ٹانگ پر پلستر ، فارن فنڈنگ سے بچنے کےلئے معذور ہوگئے، وفاقی وزیر اطلاعات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 11, 2023
in پاکستان
0
فارن ایجنٹ، گھڑی چور، گیدڑ بزدلی اور خوف کا نمونہ عبرت بن چکا ہے‘ مریم اورنگزیب
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فارن ایجنٹ، گھڑی چور، گیدڑ بزدلی اور خوف کا نمونہ عبرت بن چکا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ توشہ خانہ لوٹ مار کی فرد جرم سے بچنے کے لئے ٹانگ پر پلستر باندھ لیا، فارن فنڈنگ سے بچنے کے لئے معذور ہوگئے،، ٹیریان کیس سے فرار میں سکیورٹی بہانہ بن گئی۔انہوں نے کہا کہ اداروں کے خلاف دھمکیوں کے کیس میں بزرگ بن گیا، روزانہ ایک نیا بہانہ، میں نے عدالت نہیں جانا، میں تلاشی نہیں دوں گا، میں میڈیکل نہیں کراﺅں گا، میری جان کو خطرہ ہے، دوسری طرف پیشی کے بغیر ریلیف چاہتا ہے۔وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ عوامی سوچ کے ترازو کے ایک پلڑے میں لا ہے، دوسرے طرف لاڈلا ہے، ترازو کے پلڑے برابر کرو۔

پچھلی پوسٹ

عمران نیازی آج بھی میڈیا، عدلیہ سمیت کئی اور لوگوں کا لاڈلہ ہے،سعید غنی

اگلی پوسٹ

پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کی جائیگی‘ محسن نقوی ہمارے پاس یہ اطلاع آئی کہ علی بلال تشدد سے نہیں مرا‘ بندہ مرنا کوئی چھوٹی چیز نہیں، لوگوں پر تشدد کرنے کی کوئی ہدایات جاری نہیں کی گئی تھیں‘ نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper