• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ کو نظر آنے کا قوی امکان

چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں طلب کر لیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 11, 2023
in پاکستان
0
رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ کو نظر آنے کا قوی امکان
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی) محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کی گئی ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 22مارچ 29شعبان المعظم کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ملک بھر میں ایک ہی دن روزے کیلئے وزارت مذہبی امور نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں طلب کر لیا ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 22مارچ 29شعبان المعظم کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے، رمضان کے چاند کی پیدائش 21مارچ کی شب 10بج کر 23منٹ پر ہوگی۔دوسری جانب سیکرٹری وزارت مذہبی امور آفتاب اکبر درانی نے کہا کہ امید ہے اس مرتبہ ماہ رمضان کا چاند متفقہ ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

عمران خان حملہ کیس،نئی جے آئی ٹی کیخلاف درخواستیں سماعت کےلئے مقرر

اگلی پوسٹ

پی ڈی ایم کا خیبرپختونخوا میں قومی اسمبلی کے ضمنی الیکشنز میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی ڈی ایم کا خیبرپختونخوا میں قومی اسمبلی کے ضمنی الیکشنز میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

پی ڈی ایم کا خیبرپختونخوا میں قومی اسمبلی کے ضمنی الیکشنز میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper