• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

لکی مروت۔شادی کی انوکھی تقریب، ولیمے کے بجائے راشن تقسیم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 10, 2023
in پاکستان
0
لکی مروت۔شادی کی انوکھی تقریب، ولیمے کے بجائے راشن تقسیم
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لکی مروت( نمائندہ خصوصی ) بارات کے بعد ولیمہ نہ دیا جائے تو نہ صرف رشتے دار ناراض ہو جاتے ہیں بلکہ لوگ شادی ہی تصور نہیں کرتے مگر خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے سرائے نورنگ میں شادی کی انوکھی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے بارے میں سن کر ہر کوئی دنگ رہ گیا ہے۔سرائے نورنگ میں وقاص خان اور شمعون خان کی تاریخی اور انوکھی شادی میں غیر ضروری اخراجات کے بجائے 600 مستحق خاندانوں میں فوڈ پیکجز تقسیم کئے گئے، یہ فوڈ پیکج 6500 روپے کا تیار کیا گیا تھا جس میں آٹا، گھی، چاول، چینی اور دال شامل تھے۔
سرائے نورنگ کے غرباء میں راشن بانٹنے کے لیے ڈپٹی کمشنر لکی مروت کو بھی مدعو کیا گیا جنہوں نے اپنے ہاتھوں سے راشن تقسیم کیا۔
بھتیجوں کی شادی کے موقع پر عزیز اللہ کا کہنا تھا کہ اس شادی کو ہم نے بطور غریبوں کی شادی منانا تھا۔شادی میں شریک سفید پوش اور مستحقین نے اس عمل کو سراہا اور صاحب حیثیت لوگوں کیلئے قابلِ تقلید عمل قرار دیا۔شادی میں مدعو مہمانوں کا کہنا تھا کہ حالیہ مہنگائی کی لہر میں اس طرح کے پروگرام کا انعقاد غریب عوام کیلئے خوشیوں بھری گھڑی ثابت ہوئی۔

پچھلی پوسٹ

جس کےساتھ عوام ہوں اسے بیساکھیوں کی ضرورت نہیں‘عمران خان

اگلی پوسٹ

لاہور ہائیکورٹ: عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کا حکم معطل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

لاہور ہائیکورٹ: عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کا حکم معطل

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper