• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

عمران خان سیاستدان نہیں انتہاءپسند ہے، شازیہ مری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 9, 2023
in پاکستان
0
عمران خان سیاستدان نہیں انتہاءپسند ہے، شازیہ مری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر و ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران خان سیاستدان نہیں انتہاءپسند ہے، وہ آسمان سے اترا ہے جو ریلیف پر ریلیف سے نوازا جا رہا ہے؟،یہ عدالتوں میں لشکر لیکر آتا ہے اور کہتا ہے اسے خطرہ ہے۔اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر و ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے کہا کہ عمران نیازی عدالتوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے، عمران عدالتوں میں خود لشکر لیکر آتا ہے اور کہتا ہے اسے خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ دراصل عمران عدالتوں میں پیش ہونا ہی نہیں چاہتا۔انہوں نے کہا کہ بینظیر بھٹو شہید ایک ہی دن کراچی، پنڈی اور لاہور کی عدالتوں میں پیش ہوتی تھیں۔انہوں نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری بھی عدالتوں میں پیش ہوتے رہے، عمران نیازی آسمان سے اترا ہے کہ ریلیف پر ریلیف سے نوازا جا رہا ہے؟۔ انہوں نے کہا کہ عمران سیاستدان نہیں انتہاءپسند ہے، چور بھی جیل جانے سے ایسے ہی ڈرتا جیسے عمران نیازی ڈرتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ عمران خان چور نہیں ہے تو قانون سے کیوں ڈرتا ہے؟ ۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی کابینہ کا اجلاس، حج پالیسی2023، قومی کلین ایئر پالیسی کی منظوری

اگلی پوسٹ

سوئی نادرن گیس کمپنی کی تاریخ کا سب سے بڑا گھپلا، 3 ہزار صنعتی میٹرز غائب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سوئی نادرن گیس کمپنی کی تاریخ کا سب سے بڑا گھپلا، 3 ہزار صنعتی میٹرز غائب

سوئی نادرن گیس کمپنی کی تاریخ کا سب سے بڑا گھپلا، 3 ہزار صنعتی میٹرز غائب

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper