• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بنوں ،کار سواروں کی فائرنگ سے 4افراد جاں بحق، 6زخمی

اسکول کے بچے بھی فائرنگ کی زد میں آگئے اور قریب ہی کھڑا پولیس اہلکار بھی جاں بحق ہوا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 9, 2023
in پاکستان
0
بنوں ،کار سواروں کی فائرنگ سے 4افراد جاں بحق، 6زخمی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ڈی آئی خان (نمائندہ خصوصی ) ڈی آئی خان روڈ پر کار سواروں کی فائرنگ سے 4افراد جاں بحق 6زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق بنوں میں ڈی آئی خان روڈ پر کار سواروں کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق اور 6زخمی ہوگئے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پرپہنچ گئیں اور لاشوں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ایک بچہ اور پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔پولیس حکام نے واقعے سے متعلق بتایا کہ ابتدائی تفتیش اور عیننی شاہدین کے بیانات لئے گئے ہیں، جس میں انکشاف ہوا ہے کہ سفید رنگ کی ویگو گاڑی میں سوا موٹر سائیکل پر سوار دو افراد کا پیچھا کر رہے تھے، اور موٹرسائیکل کے قریب پہنچتے ہی ویگو گاڑی میں موجود مسلح افراد نے فائرنگ کردی۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں ایک موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہوگیا اور اس کے ساتھ بیٹھا دوسرا فرد فرار ہو رہا تھا کہ چکر منڈان کے مقام پر پرائیویٹ سکول کے قریب اس پر بھی اندھا دھند فائرنگ کی گئی اور وہ بھی جاں بحق ہوگیا۔حکام نے بتایا کہ جہاں دوسرے فرد کو نشانہ بنایا گیا وہاں سکول کے بچے بھی فائرنگ کی زد میں آگئے اور قریب ہی کھڑا پولیس اہلکار بھی فائرنگ کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا، جب کہ ایک اسکول کا طالب علم بھی جاں بحق ہونے والوں میں شامل ہے۔پولیس حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والا پولیس اہلکار سادہ کپڑوں میں تھا اور اس کی شناخت عارف کے نام سے ہوئی، جبکہ زخمیوں میں 13سالہ سکول طالبعلم ولید عمر بھی شامل ہے۔

پچھلی پوسٹ

پہلا گیڈر دیکھا ہے جس نے کارکنان کو اپنی ڈھال بنایا ہوا ہے ، مریم نواز

اگلی پوسٹ

کراچی کے شہریوں کے لئے بجلی 4.76 روپے مہنگی ہونے کا امکان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی کے شہریوں کے لئے بجلی 4.76 روپے مہنگی ہونے کا امکان

کراچی کے شہریوں کے لئے بجلی 4.76 روپے مہنگی ہونے کا امکان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper