• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

الیکشن کمیشن کا حکومت سے انتخابات کیلئے 10 ارب روپے فوری دینے کا مطالبہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کا تخمینہ 15 ارب روپے ہے، قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات موخر ہونے سے انتخابی اخراجات کم ہو گئے، انتخابات کیلئے نظر ثانی بجٹ کے فنڈز فراہم کیے جائیں، الیکشن کمیشن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 9, 2023
in پاکستان
0
الیکشن کمیشن کا حکومت سے انتخابات کیلئے 10 ارب روپے فوری دینے کا مطالبہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پنجاب اور خیبرپختونخوا کے عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے نظر ثانی بجٹ وزارت خزانہ کے سامنے رکھ دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے دونوں صوبوں میں انتخابات کے انعقاد کیلئے فی الفور 10 ارب روپے کا مطالبہ کر دیا، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کا تخمینہ 15 ارب روپے ہے، قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات موخر ہونے سے انتخابی اخراجات کم ہو گئے، انتخابات کیلئے نظر ثانی بجٹ کے فنڈز فراہم کیے جائیں۔ ذرائع کے مطابق سیکرٹری خزانہ نے الیکشن کمیشن کو جواب دیا کہ حکومت کے پاس اخراجات پورے کرنے کے پیسے نہیں، میں الیکشن کمیشن کی ڈیمانڈ حکومت کے سامنے رکھوں گا، فیصلے سے جلد آگاہ کروں گا، الیکشن کمیشن نے کہا انتخابات کیلئے فنڈز کی فراہمی آپ آئینی ذمہ داریوں میں شامل ہے۔ مزید برآں وفاقی سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب نے کہاہے کہ ہم نے الیکشن کے لیے فنڈز دینے سے کبھی انکار نہیں کیا۔الیکشن کمیشن کے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تیاری سے متعلق اجلاس کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں وفاقی سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب نے کہا کہ ہم نے فنڈز دینے سے انکار نہیں کیا، الیکشن کمیشن کو مطالبات پر نظرثانی کی درخواست کی ہے۔وفاقی سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب نے کہا کہ ہم سپریم کورٹ کے فیصلے پرعمل درآمد کریں گے، الیکشن کرانا آئینی ذمہ داری ہے، الیکشن کمیشن نظرثانی شدہ مطالبات بھجوائے، حکومت کے سامنے رکھیں گے۔الیکشن کمیشن نے سیکرٹری خزانہ کو آگاہ کیا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات پر 25ارب روپے خرچ ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تیاریوں سے متعلق الیکشن کمیشن کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں الیکشن کمیشن ارکان اور سیکرٹری خزانہ سمیت دیگر شریک ہوئے۔اجلاس میں سیکرٹری الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تیاریوں پر بریفنگ دی۔اجلاس میں سیکرٹری وزارت خزانہ حامد یعقوب شیخ نے الیکشن کمیشن کو بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات پر 25ارب روپے کے اخراجات آئیں گے۔اس موقع پر الیکشن کمیشن نے سپیشل سیکرٹری داخلہ کو انتخابات کےلئے سیکیورٹی انتظامات کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ سپیشل سیکرٹری داخلہ کو الیکشن سیکیورٹی کےلئے رینجرز اور ایف سی اہلکاروں کی فراہمی کا کہا جائے، سپیشل سیکرٹری داخلہ کو سیکریٹری دفاع اور جی ایچ کیو سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی جائے۔الیکشن کمیشن نے کہا کہ سیکرٹری دفاع سے رابطہ کر کے الیکشن میں فوج کی تعیناتی یقینی بنائی جائےگی۔اس موقع پر الیکشن کمیشن نے وزارت خزانہ کو انتخابات فنڈز کی فراہمی کی ہدایت کردی۔وزارت خزانہ نے فنڈز کے حوالے سے آئینی ذمہ داری پوری کرنے کی یقین دہانی کرائی۔سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب شیخ نے غیر رسمی گفتگو میں کہا ہے کہ ہم نے فنڈز دینے سے کبھی انکار نہیں کیا، الیکشن کمیشن کو ڈیمانڈز پر نظرثانی کی درخواست کی ہے۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلہ پر عملدرآمد کریں گے، الیکشن کرانا آئینی ذمہ داری ہے، الیکشن کمیشن نظرثانی شدہ ڈیمانڈ بھجوائے جسے حکومت کے سامنے رکھیں گے۔

پچھلی پوسٹ

لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی لاشیں لاہور پہنچا دی گئیں

اگلی پوسٹ

پہلا گیڈر دیکھا ہے جس نے کارکنان کو اپنی ڈھال بنایا ہوا ہے ، مریم نواز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پہلا گیڈر دیکھا ہے جس نے کارکنان کو اپنی ڈھال بنایا ہوا ہے ، مریم نواز

پہلا گیڈر دیکھا ہے جس نے کارکنان کو اپنی ڈھال بنایا ہوا ہے ، مریم نواز

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper