• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کسٹمز انٹیلی جنس کراچی میں کارروائی، گائے کے گوبر کے نیچے چھپائی گئی اسمگل شدہ مضر صحت چھالیہ برآمد کرلی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 6, 2023
in پاکستان
0
کسٹمز انٹیلی جنس کراچی میں کارروائی،  گائے کے گوبر کے نیچے چھپائی گئی اسمگل شدہ مضر صحت چھالیہ برآمد کرلی
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) کسٹمز انٹیلی جنس کراچی نے گائے کے گوبر کے نیچے چھپائی گئی اسمگل شدہ مضر صحت چھالیہ برآمد کرلی تفصیلات کے مطابق
ایک خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن-کسٹمز کراچی کی انسداد اسمگلنگ ٹیم نے ناردرن بائی پاس سے کراچی شہر جانے والے ایک بیڈ فورڈ ٹرک کو قبضے میں لے کر جانوروں کے گوبر کی آڑ میں مضر صحت چھالیہ اسمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ اطلاع ملنے کے بعد کراچی شہر کی طرف آنے والی ایسی گاڑیوں کی نقل و حرکت پر خفیہ نگرانی کی گئی۔ نتیجتاً، ایک بیڈ فورڈ ٹرک جس کا رجسٹریشن نمبر AE-0071 تھا ناظم آباد روڈ پر دیکھا گیا اور ڈرائیور کو رکنے کا اشارہ کیا گیاجس پر اس نے فرار ہونےکی کوشش کی لیکن پیچھا کرنے پر اسے روک لیا گیا۔ ٹرک پر لوڈ کے بارے میں پوچھنے پر ڈرائیور نے جواب دیا کہ اس نے شہر کے نرسی ایریا میں ترسیل کے لیے ناردرن بائی پاس کے علاقے سے جانوروں کا گوبر لوڈ کیا ہے۔ ڈرائیور کے جواب سے مطمئن نہ ہونے پر، مذکورہ ٹرک کو تحویل میں لے لیا گیا اور اسے کسٹمز انٹیلی جنس ہیڈ کوارٹر لایا گیا۔ جانوروں کے گوبر کو اتارنے کی سخت مشق کے دوران، مضر صحت چھالیہ کے 280 تھیلے برآمد ہوئے جنہیں جانوروں کے گوبر کے نیچے رکھا گیا تھا۔
زیر حراست مضر صحت چھالیہ اور ٹرک کی مالیت 1 کروڑ روپے سے زائد ہے۔ مقدمہ درج کر کے اسمگل شدہ مضر صحت چھالیہ سمیت ٹرک کو قبضے میں لے لیا گیا ہے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2023/03/WhatsApp-Video-2023-03-06-at-5.22.13-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

چینی صدر کا قانون ساز ادارے کے سالانہ اجلاس میں جیانگ سو کے وفد سے تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

چینی خصوصیات کے ساتھ سوشلزم میں بچوں کے اعتماد کو فروغ دیا جائے، چینی صدر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چینی خصوصیات کے ساتھ سوشلزم میں بچوں کے اعتماد کو فروغ دیا جائے، چینی صدر

چینی خصوصیات کے ساتھ سوشلزم میں بچوں کے اعتماد کو فروغ دیا جائے، چینی صدر

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper