• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home Uncategorized

لال حویلی عمران خان کے ٹکٹس کی حمایت کرے گی، شیخ رشید

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 3, 2023
in Uncategorized
0
لال حویلی عمران خان کے ٹکٹس کی حمایت کرے گی، شیخ رشید
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) سربراہ پاکستان عوامی لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ جو ٹکٹس عمران خان جاری کریں گے لال حویلی انہی کی حمایت کرے گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ لال حویلی الیکشن میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان کر رہی ہے، حکومت میری ضمانتوں کی منسوخی کیلئے عدالتوں میں گئی ہے، حکومت کو شرم آنی چاہیے، ہم بزدل نہیں ہیں، ہم عدالت سے بھی پیغام چلائیں گے، جیل سے بھی ٹوئٹ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی صورتحال یہ ہے کہ گیس نہیں مل رہی، ڈالر کا ہر گھنٹے بعد نیا ریٹ ہوتا ہے، ملک کے حالات انتہائی ابتر ہیں، گزشتہ روز2 اہم لوگ ملے ہیں، انتخابات کے حوالے سے اچھے نتائج ملیں گے، نوازشریف اگر ہمت ہے تو پاکستان آو اور الیکشن میں حصہ لو، قوم باشعور ہے اور عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔شیخ رشید احمد نے کہا کہ ان کا آئی ایم ایف کے بغیر گزارہ نہیں، چین نے پاکستان کیلئے امداد کا اعلان کیا، لال حویلی سے سلیوٹ کرتا ہوں، الیکشن پاکستان کی سیاسی زندگی اور موت کا سوال ہے، آپ نے ویڈیو لیک نہیں ریاست کو بچانا ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم سے اسلام آباد میں قطر کے سفیر کی ملاقات

اگلی پوسٹ

خاتون ملازمہ کو ہراساں کرنے کا الزام ثابت:محستب اعلیٰ نے پی آئی اے کےجنرل منیجر سیکیورٹی کو نوکری سے برطرف کرنے کا حکم دیدیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
خاتون ملازمہ کو ہراساں کرنے کا الزام ثابت:محستب اعلیٰ نے پی آئی اے کےجنرل منیجر سیکیورٹی کو نوکری سے برطرف کرنے کا حکم دیدیا

خاتون ملازمہ کو ہراساں کرنے کا الزام ثابت:محستب اعلیٰ نے پی آئی اے کےجنرل منیجر سیکیورٹی کو نوکری سے برطرف کرنے کا حکم دیدیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper