• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فواد چوہدری کی اپنے بھائی فیصل چوہدری سے گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک

فواد چوہدری اپنے بھائی فیصل چوہدری سے ججز اور وکیل سے متعلق بات چیت کررہے ہیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 3, 2023
in Uncategorized
0
فواد چوہدری کی اپنے بھائی فیصل چوہدری سے گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات فواد چوہدری کی اپنے بھائی فیصل چوہدری ایڈووکیٹ سے گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی ہے۔منظر عام پر آنے والی مبینہ آڈیو لیک میں فواد چوہدری اپنے بھائی فیصل چوہدری سے بات کر رہے ہیں، جس میں ججز اور وکیل سے متعلق بات چیت کی گئی۔مبینہ آڈیو میں فواد چوہدری اپنے بھائی ( فیصل چوہدری ) سے کہتے ہیں کہ اچھا ! میں نے کہا کہ سی جے (چیف جسٹس) لاہور کہہ رہا ہے کہ میری کوئی جنرل بات کرائیں بندیال کے ساتھ۔انہوں نے اپنے بھائی سے کہا کہ دوسرا اپنا، مظاہر کے ساتھ ڈار صاحب کے ذریعے، ان کو زرا مل لیں، ا±ن سے کہیں کہ آپ کے ساتھ پورا ٹرک کھڑا ہے، آپ بتائیں کیا کریں؟فواد چوہدری نے فیصل چوہدری ایڈووکیٹ سے کہا کہ میری ذاتی تجویز یہ ہے کہ تارڑ پر تین چار جگہ استغاثہ کرائیں اور اس پر 228 لگوا کر اسے سزا دلوائیں تاکہ ان پر پریشر تو آئے۔جس پر فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری نے کہا کہ میں صبح کرلیتا ہوں، فواد چوہدری نے کہا کہ صبح ان سے پوچھ کر مجھے بتانا، جس پر فیصل چوہدری نے کہا کہ ٹھیک ہے۔مبینہ آڈیو لیک پر سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایک اور جعلی آڈیو میرے نام سے مارکیٹ میں پھینک دی گئی ہے،اس آڈیو کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں

پچھلی پوسٹ

ملک بھر میں جان بچانے والی 131 ادویات کی شدید قلت پیدا ہوگئی

اگلی پوسٹ

ہر وقت کہنا ملک دیوالیہ ہوچکا ہے ٹھیک نہیں، ملک دیوالیہ نہیں ہوگا، اسحق ڈار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ہر وقت کہنا ملک دیوالیہ ہوچکا ہے ٹھیک نہیں، ملک دیوالیہ نہیں ہوگا، اسحق ڈار

ہر وقت کہنا ملک دیوالیہ ہوچکا ہے ٹھیک نہیں، ملک دیوالیہ نہیں ہوگا، اسحق ڈار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper