• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

رحیم یار خان،بس الٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 24 زخمی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 2, 2023
in پاکستان
0
رحیم یار خان،بس الٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 24 زخمی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

صادق آباد (نمائندہ خصوصی )صادق آباد سے پاکپتن جانے والی بس رحیم یار خان سے 90 کلومیٹر دور تحصیل لیاقت پور کے قریب الٹ گئی، حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 24 زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مسافر بس کو حادثہ اس وقت پیش آیا جب وہ موٹر سائیکل سوار کو بچانے کی کوشش میں الٹ گئی۔رپورٹس کے مطابق حادثے کا شکار بس میں 50 کے قریب مسافر سوار تھے، حادثہ اس وقت پیش آیا جب بس خطرناک موڑ کے قریب تھی کہ اس دوران موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے الٹ گئی۔خوفناک بس حادثے کے نتیجے میں 45 سالہ عبدالغفور، 45 سالہ محمد صادق اور 75 سالہ عمر دین نامی مسافر موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ، 24 زخمیوں کو لیاقت پور اور خانپور کے ٹی ایچ کیو ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔تحصیل انتظامیہ شاہی روڈ پر آنے والے کئی خطرناک موڑ جو کہ حادثات کا باعث بنتے ہیں، ان کے حوالے سے روڈ سیفٹی اقدامات پر عمل درآمد کروانے میں بہت کم دلچسپی لیتے ہوئے دکھائی دیتی ہے۔واضح رہے کہ تقریبا 2 ہفتے قبل لاہور اسلام آباد موٹر وے پر کلر کہار کے قریب بس الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 14 افراد جاں بحق اور خواتین اور بچوں سمیت 64 مسافر زخمی ہوگئے تھے۔اس حادثے سے قبل 13 اگست 2022 کو تحصیل لیاقت پور کے فیروزہ ٹاو¿ن مین بس اسٹاپ پر چینی سے بھرا ٹرک کوسٹر پر گرنے سے 13 مسافر جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے تھے۔

 

پچھلی پوسٹ

اداروں کو بغاوت پر اکسانے کا الزام: لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب بری

اگلی پوسٹ

تحریک انصاف کا انتخابی میدان میں اترنے کا فیصلہ، جلسوں کی تیاریاں شروع

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
تحریک انصاف کا انتخابی میدان میں اترنے کا فیصلہ، جلسوں کی تیاریاں شروع

تحریک انصاف کا انتخابی میدان میں اترنے کا فیصلہ، جلسوں کی تیاریاں شروع

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper