• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

روس سے50 ہزار میٹرک ٹن گندم لے کر پہلا جہاز گوادر بندرگاہ پہنچ گیا

معاہدے کے مطابق 9بحری جہازوں کے ذریعے مجموعی طور پر 450,000 میٹرک ٹن گندم درآمد کی جائےگی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 2, 2023
in Uncategorized
0
روس سے50 ہزار میٹرک ٹن گندم لے کر پہلا جہاز گوادر بندرگاہ پہنچ گیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی ) گوادر بندرگاہ کے ذریعے روس سے گندم کی درآمد شروع ہو گئی ،معاہدے کے مطابق 9بحری جہازوں کے ذریعے مجموعی طور پر 450,000 میٹرک ٹن گندم درآمد کی جائے گی اور اس سلسلے میں پہلا بحری جہاز ایم وی لیلا چنئی 50,000 میٹرک ٹن گندم لے کر گوادر بندرگاہ پہنچ گیا ۔گندم کی درآمد ، ان لوڈنگ ،سٹوریج اور اس کی ترسیل کےلئے چائنا اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی، ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان، پاکستان ایگریکلچرل سٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن لمیٹڈ، پاکستان کسٹمز اور نیشنل لاجسٹکس سیل اپنا اپنا کردار ادا کریں گے جس کے لئے تمام انتظامات پہلے ہی مکمل کر لئے گئے ہیں۔ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان اور گوادر انٹرنیشنل ٹرمینل لمیٹڈ کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت گوادر بندرگاہ کے ذریعے روس سے450,000 میٹرک ٹن گندم کی درآمد کی جائے گی ۔گوادر پورٹ اتھارٹی کے ایک اہلکار نے بتایا کہ وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ نے 30 نومبر 2022 کو گندم کی درآمد کے لئے ٹینڈر کھولا تھا، 7ویں بین الاقوامی ٹینڈر اور جی ٹو جی پیشکش کے نتائج کو مدنظر رکھتے ہوئے اقتصادی رابطہ کمیٹی نے روسی کمپنی پروڈنٹروج کی جانب سے دی گئی سب سے کم بولی کی منظوری دی ۔کمپنی کی جانب سے جی ٹو جی 372ڈالر فی میٹرک ٹن کی بولی دی گئی جبکہ معاہدے کے مطابق 450,000 میٹرک ٹن گندم کادرآمدی آپریشن 2 مارچ سے 31 مارچ 2023 تک ہوگا۔معاہدے کے مطابق گوادر بندرگان سے اندرون ملک نقل و حمل پر کوئی بھی اضافی لاگت پاسکو برداشت کرے گی جو گندم کے سٹاک کے اجرا ءکے وقت صوبوں سے وصول کیاجائے گا۔دوسری طرف ماہرین نے کہا ہے کہ اتنے بڑے حجم میں گندم کی درآمد کا معاہدہ خطے میں ایک لاجسٹک مرکز کے طور پر گوادر بندرگاہ کی فطری صلاحیت کو بہتر بنانے کی طرف ایک غیر معمولی پیشرفت ہے جو پاکستان کی معیشت میں جی ڈی پی میں 10 ارب ڈالر کا حصہ ڈالے گا۔گوادر انٹرنیشنل ٹرمینلز لمیٹڈ کے عہدیدار نے گوادر بندرگاہ کے ذریعے گندم درآمد کرنے کو ایک نیا سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا کہ گندم کی درآمد سے گوادر میں تجارتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔ اس سے مقامی سطح پر روزگار کی صلاحیت کو بھی فروغ دے گا کیونکہ جب درآمدی گندم کی ان لوڈنگ ، سٹوریج اور ترسیل کیلئے سر گرمیاں شروع ہوں گی تو اس کے لئے یہاں پر بڑے پیمانے پر ہنر مند، نیم ہنر مند اور غیر ہنر مند افرادی قوت کی ضرورت ہو گی ۔انہوں نے کہا کہ گوادر بندرگاہ سے گزشتہ ماہ کامیابی سے یوریا کی نقل و حمل بھی کی گئی ہے اور اب تمام متعلقہ محکمے بلوچستان میں اقتصادی سرگرمیوں کو بڑھانے کے لیے گوادر بندرگاہ سے آنے اور جانے کے لیے متبادل زمینی راستے تلاش کر رہے ہیں اور گزشتہ ماہ وزارت مواصلات نے بلوچستان کے راستے 4 نئے متبادل تجارتی راستوں کی نشاندہی کی ہے ۔گوادر بندرگاہ کوگندم کی ترسیل اور پروسیسنگ کے معاملے میں پاکستان کی دیگر بندرگاہوں پر کیسے سبقت حاصل ہے سوال کے جواب میں آل گوادر شپنگ کلیئرنگ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے ایک رکن نے کہا کہ حقائق یہ ہیں کہ گوادر بندرگاہ کوپاکستان کی دوسری دو بندر گاہوں کے مقابلے میں سہولیات ،اندرون ممالک ترسیل اور دیگر سہولیات کے حوالے سے سبقت حاصل ہے،مذکورہ دونوں بندرگاہوں پر ہمیشہ رش رہتا ہے اور بحری جہاز ڈیمریج پر جاتے ہیں اور دونوں کے اسٹوریج چارجز بھی بہت زیادہ ہیںتاہم گوادر پورٹ پر تیز ترین سٹیوڈورنگ سروسز کے ساتھ ساتھ کوئی ڈیمریج اور اسٹوریج چارجز بھی نہیں ہیں۔

پچھلی پوسٹ

آئی ایم ایف کے مطالبہ پر شرح سود میں 3فیصد اضافہ ۔ملک میں شرح سود 20فیصد پر پہنچ گئی، چند ماہ میں جب ان تبدیلیوں کا اثر سامنے آئے گا تو مہنگائی مزید بڑھے گی، اسٹیٹ بینک

اگلی پوسٹ

سپر ڈومیسائل نے عمران نیازی کو لاڈلہ پلس بنا دیا ہے، شازیہ مری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سپر ڈومیسائل نے عمران نیازی کو لاڈلہ پلس بنا دیا ہے، شازیہ مری

سپر ڈومیسائل نے عمران نیازی کو لاڈلہ پلس بنا دیا ہے، شازیہ مری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper