• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی والو ! ہو جاؤ تیار : بجلی بم گرے گا ۔

الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 2, 2023
in پاکستان
0
کراچی والو ! ہو جاؤ تیار : بجلی بم گرے گا ۔
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)حکومت نے کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔دستاویز کے مطابق کے الیکٹرک کے بجلی کے ریٹ دو طرح سے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت صارفین کے لیے یکساں ٹیرف کا اطلاق کیا جائے گا۔دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ یکساں ٹیرف کے نفاذسے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی اوسط 3.21 روپے فی یونٹ مہنگی ہوگی۔کے الیکٹرک کے 100 یونٹ والے صارفین کے لیے بجلی 1.4 روپے فی یونٹ اور 700 یونٹ والے صارفین کے لیے بجلی 3.2 روپے فی یونٹ مہنگی ہوگی جبکہ کے الیکٹرک کے عارضی رہائشی صارفین کے لیے بجلی 4.45 اور صنعتی صارفین کے لیے 4.45 روپے فی یونٹ مہنگی ہوگی۔
سہ ماہی بنیادوں پر کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی کے ریٹ 1.55 روپے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس کے علاوہ کے الیکٹرک کے صارفین کے جولائی 2022 سے ستمبر 2022 تک اور مارچ 2023 سے مئی 2023 تک سہ ماہی ریٹ بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کے الیکٹرک کے 100 یونٹس والے صارفین کے لیے بجلی سہ ماہی بنیاد پر 1.55 روپے اور صنعتی صارفین کے لیے سہ ماہی ٹیرف میں بھی 1.55 روپے اضافہ ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

رحیم یار خان:تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، مسافر ٹرین حادثے سے بال بال بچ گئی ریلوے ملازم جاں بحق

اگلی پوسٹ

بلدیہ کورنگی : ایڈمنسٹریٹر شریف خان نے ڈائریکٹر انسداد تجاوزات ضعیم خان کی تعیناتی پر ہتھیار ڈال دیے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بلدیہ کورنگی : ایڈمنسٹریٹر  شریف خان نے ڈائریکٹر انسداد تجاوزات ضعیم خان کی تعیناتی پر ہتھیار ڈال دیے

بلدیہ کورنگی : ایڈمنسٹریٹر شریف خان نے ڈائریکٹر انسداد تجاوزات ضعیم خان کی تعیناتی پر ہتھیار ڈال دیے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper