• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

رحیم یار خان:تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، مسافر ٹرین حادثے سے بال بال بچ گئی ریلوے ملازم جاں بحق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 2, 2023
in پاکستان
0
رحیم یار خان:تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، مسافر ٹرین حادثے سے بال بال بچ گئی ریلوے ملازم جاں بحق
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

رحیم یار خان ( نمائندہ خصوصی) تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، مسافر ٹرین حادثے سے بال بال بچ گئی
ملزمان کے حملے میں ایک ریلوے ملازم شدید زخمی ہوگیا، زخمی ملازم کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گیا
ریلوے ملازمین نے رحیم یار خان میں ریلوے اسٹیشن کےقریب تخریب کاری کی کوشش ناکام بنا دی ۔ریلوے حکام کے مطابق ولہار ریلوے اسٹیشن کےقریب تخریب کار ریلوے ٹریک کو کھول رہے تھے، ریلوےملازمین کے پہنچنے پر ملزمان نے حملہ کردیا۔حکام کے مطابق سلاخیں اور پتھر لگنے سے ایک ریلوے ملازم شدید زخمی ہوگیا، زخمی ملازم کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گیا۔ریلوے حکام کا کہنا ہےکہ علامہ اقبال ایکسپریس حادثےسے بال بال بچ گئی۔پولیس نے واقعےکا مقدمہ تھانہ کوٹ سبزل میں درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

‏آرمی چیف کو باجوہ ڈاکٹرائن، جنرل فیض کے دفاع کا مشورہ !

اگلی پوسٹ

کراچی والو ! ہو جاؤ تیار : بجلی بم گرے گا ۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی والو ! ہو جاؤ تیار : بجلی بم گرے گا ۔

کراچی والو ! ہو جاؤ تیار : بجلی بم گرے گا ۔

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper