• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

خواتین کے لیے مخصوص پنک بس سروس کے مزید دو روٹس کا آغاز ہوگیا صوبائی وزراء شرجیل انعام میمن ، سید ناصر حسین شاہ نے پنک بس سروس کا افتتاح کردیا

پاکستان پیپلز پارٹی نے خواتین کو با اختیار بنانے کے لیے ہمیشہ کوششیں کی ہیں ، پنک بس سروس خواتین کو با اختیار کرنے کی جانب بڑا اقدام ہے ، شرجیل انعام میمن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 1, 2023
in پاکستان
0
خواتین کے لیے مخصوص پنک بس سروس کے مزید دو روٹس کا آغاز ہوگیا  صوبائی وزراء شرجیل انعام میمن ، سید ناصر حسین شاہ نے پنک بس سروس کا افتتاح کردیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( بیورو رپورٹ ) کراچی میں مزید دو روٹس پر خواتین کے لیے مختص پیپلز پنک بس سروس نے اپنے سفر کا آغاز کردیا۔ صوبائی وزراء شرجیل انعام میمن ، سید ناصر حسین شاہ نے آج سی ویو پر منعقدہ تقریب میں پیپلز پنک بس سروس کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ کے کوآرڈینیٹر شہزاد میمن ، ایم پی اے سعدیہ جاوید ، سیکرٹری ٹرانسپورٹ عبدالحلیم شیخ ، ایم ڈی سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی زبیر چنہ ، پروجیکٹ ڈائریکٹر صہیب شفیق و دیگر بھی موجود تھے ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات ، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے پارٹی قیادت کے خصوصی احکامات پر سندھ بھر میں پیپلز پنک بس سروس شروع کی ہے ۔ پہلے مرحلے میں کراچی میں آزمائشی بنیادوں پر روٹ کا آغاز کیا ۔ اس کی بھرپور پذیرائی کے بعد حیدرآباد میں خواتین کے لئے پنک بس سروس کا آغاز کیا ۔ انہوں نے کہا کہ آج سے کراچی کے دو نئے روٹس شروع کر رہے ہیں ۔ اپنی ماؤں ، بہنوں اور بچیوں کی سہولت کے لئے سروس بڑھا رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ یہ خواتین کو با اختیار بنانے کے لیے بڑا اقدام ہے ۔ انہیں اسکول ، کالیج اور دفاتر جانے میں آسانی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ خواتین کے لیے دنیا کے بڑے بڑے ترقی یافتہ ممالک میں الگ بس سروس نہیں ۔ صرف دنیا کے 12 ممالک ہیں جہاں خواتین کے لیے الگ بس سروس ہے اور پاکستان ان ممالک میں شامل ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عالمی میڈیا میں پیپلز پنک بس سروس کو بہت پذیرائی ملی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پنک بس سروس سکھر ، لاڑکانہ اور ہر ضلع میں لیکر جائیں گے تاکہ خواتین کو محفوظ سفری سہولیات میسر ہوں اور وہ آگے بڑھ سکیں ۔ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ خواتین کو با اختیار کرنے کی کوشش کی ۔ انہوں نے کہا کہ پاور چورنگی نارتھ کراچی تا انڈس ہاسپٹل اور نمائش چورنگی تا سی ویو تک پنک بس کے 2 نئے روٹس کا آج آغاز ہورہا ہے ، جبکہ ماڈل کالونی تا ٹاور روٹ پر بسوں کی تعداد میں مزید اضافہ کیا گیا ہے ۔

پچھلی پوسٹ

سندھ پریمیئر لیگ کی رونمائی تقریب منقعد سندھ پریمیئر لیگ کے پہلے سیزن میں 6 فرینچائز شامل کی گئی ہیں

اگلی پوسٹ

NAPA بورڈ نے اپنے پہلے صدر اور سی ای او ضیا محی الدین کے انتقال پر تعزیت کی قرارداد منظور کی۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
NAPA بورڈ نے اپنے پہلے صدر اور سی ای او ضیا محی الدین کے انتقال پر تعزیت کی قرارداد منظور کی۔

NAPA بورڈ نے اپنے پہلے صدر اور سی ای او ضیا محی الدین کے انتقال پر تعزیت کی قرارداد منظور کی۔

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper