• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

عمران خان سے چوہدری پرویز الہٰی کی ملاقات، سپریم کورٹ کے فیصلے پر مشاورت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 1, 2023
in پاکستان
0
عمران خان سے چوہدری پرویز الہٰی کی ملاقات، سپریم کورٹ کے فیصلے پر مشاورت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے ملاقات کی۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ انتخابات کے حق میں آنے کے بعد عمران خان نے چودھری پرویز الہٰی کو آئندہ کا لائحہ عمل بنانے کیلئے زمان پارک بلایا تھا، دونوں پارٹی رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے فیصلہ پر سابق وزیر اعظم عمران خان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئین ہی سپریم ہے یہ بات پی ڈی ایم والوں کو مان لینی چاہیے۔ملاقات میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور چوہدری پرویز الہٰی نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابی مہم تیز کرنے پر بھی اتفاق کیا، اس کے علاوہ جیل بھرو تحریک کے تحت گرفتار کارکنوں کی رہائی کیلئے قانونی لائحہ عمل بھی بنایا گیا۔

پچھلی پوسٹ

مقبوضہ کشمیر :ایک اور کشمیری نوجوان بھارتی فوج کی حراست میں شہید

اگلی پوسٹ

ملک میں مہنگائی کی شرح 48 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملک میں مہنگائی کی شرح 48 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ملک میں مہنگائی کی شرح 48 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper