• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

رینٹ اے پیر ہر آمر کو کرائے پر دستیاب رہا ہے، وزیر خارجہ بن گیا لیکن مریدوں سے ایزی لوڈ لینے پہنچ جاتا ہے۔ نثار کھوڑو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 3, 2022
in پاکستان
0
رینٹ اے پیر ہر آمر کو کرائے پر دستیاب رہا ہے، وزیر خارجہ بن گیا لیکن مریدوں سے ایزی لوڈ لینے پہنچ جاتا ہے۔ نثار کھوڑو
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے پی ٹی آئی کے سلیکٹڈ وزراء کی جانب سے مٹھی اور عمرکوٹ میں پی پی پی کے خلاف ہرزہ سرائی کا دوٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ کرایے پر درکار سیاسی یتیموں کا ٹولہ آجکل گلی محلوں میں خاک چھانتا پھرتا ہے۔ رینٹ اے پیر ہر آمر کو کرائے پر دستیاب رہا ہے، وزیر خارجہ بن گیا لیکن مریدوں سے ایزی لوڈ لینے پہنچ جاتا ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں نثار احمد کھوڑو نے کہا کہ عمرکوٹ اور تھرپارکر کی عوام کا ایک ہی نعرہ ہے کہ پیر کا نہ میر کا، ووٹ بینظیر کا۔ انہوں نے کہا کہ عمرکوٹ نے شاہ محمود قریشی کو الیکشن میں 62 ہزار ووٹوں سے تاریخی شکست سے ہمکنار کیا تھا۔ نثار احمد کھوڑو کا کہنا تھا کہ تھر کے ایک یتیم سیاسی وڈیرے کی خود اپنی پارٹی میں حیثیت یہ ہے کہ ‘تم کون۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں خوامخواہ۔ انہوں نے کہا کہ ارباب غلام رحیم تھری عوام کے ہاتھوں 2018ع کے الیکشن اور ضمنی انتخابات میں ہار چکا، آئندہ الیکشن میں ہیٹ ٹرک بنائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ارباب غلام رحیم پاکستان پیپلز پارٹی سے ایم پی اے کا ایک ٹکٹ لینے کے لئے ابھی تک سفارشیں کروا رہا ہے۔ نثار احمد کھوڑو نے کہا کہ عمران خان نے وعدہ ایک کروڑ نوکریوں اور 50 لاکھ گھروں کا کیا، لیکن عوام کو مہنگائی اور بیروزگاری کے علاوہ کچھ نہیں دیا۔ اب عوام کا ایک ہی مطالبہ ہے کے وزیراعظم عمران خان ملک اور عوام کی جان چھوڑیں ورنہ عمران خان کا حشر بھی آمر پرویز مشرف جیسا ہونے والہ ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان تحریک انصاف کا سندھ حقوق مارچ چھٹے روز بھی زور شور سے جاری

اگلی پوسٹ

اسلام آباد پہنچیں گے تو آپ کو خوشخبری ملے گی۔ بلاول بھٹو زرداری۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسلام آباد پہنچیں گے تو آپ کو خوشخبری ملے گی۔ بلاول بھٹو زرداری۔

اسلام آباد پہنچیں گے تو آپ کو خوشخبری ملے گی۔ بلاول بھٹو زرداری۔

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper