• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بجٹ خسارہ بلند ترین سطح 62کھرب روپے تک پہنچنے کا تخمینہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 26, 2023
in پاکستان
0
بجٹ خسارہ بلند ترین سطح 62کھرب روپے تک پہنچنے کا تخمینہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (کامرس رپورٹر) رواں مالی سال کے دوران عوام پر735ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کے باوجود بجٹ خسارہ ملکی تاریخ میں 6.22ٹریلین یا 62کھرب 20ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کا نظرثانی شدہ تخمینہ لگایا گیا ہے۔بجٹ خسارے پر نظرثانی آئی ایم ایف سے مذاکرات کی روشنی میں کی گئی ہے جس میں بجٹ اخراجات کے اعداوشمار کم دکھائے جانے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ نظرثانی شدہ بجٹ خسارہ جی ڈی پی کے7.4فیصد کے برابر ہے جس کے بعد قرضوں کی ری سٹرکچرنگ ہی قابل عمل آپشن بچتا ہے۔گزشتہ سال جون میں بجٹ پیش کرتے وقت 45کھرب روپے بجٹ خسارے کا تخمینہ تھا جس میں اب 17کھرب یا 37فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے۔ دسمبر میں آئی ایم ایف کو بتائے جانے والے خسارے سے بھی یہ 690 ارب روپے زیادہ ہے۔قبل ازیں حکومت آئی ایم ایف کو بدترین خسارے کے درست اعدادوشمار بتانے سے گریزاں تھی تاہم آئی ایم ایف مالیاتی فریم ورک پر اسی صورت آمادہ ہونے پر راضی ہوا کہ اسے حقیقت سے قریب اعداد وشمار سے آگاہ کیا جائے۔ 6.22 ٹریلین کا بجٹ خسارہ مزید قرضوں سے ہی پورا کیا جا سکتا ہے جو کہ ایک مشکل ٹاسک ہے۔نئے اعداوشمار کے مطابق جون میں 96 کھرب روپے کا منظور ہونے والا بجٹ کا حجم 112کھرب روپے تک پہنچ گیا ہے جس میں 17 فیصد اضافے سے ریکارڈ اخراجات متوقع ہیں۔بجٹ خسارے میں اضافے کی بنیادی وجہ قرضوں کی ادائیگی پر52کھرب روپے کے غیرمعمولی اخراجات ہیں جو کہ اصل بجٹ کے مقابلے میں ساڑھے 12 کھرب روپے یا 32 فیصد زیادہ ہیں۔ اس کے علاہ جون میں سبسڈیز کا تخمینہ 699 ارب روپے لگایا گیا تھا وہ اب 68 فیصد بڑھ کر12کھرب روپے تک پہنچنے کی توقع ہے۔گزشتہ مالی سال کے دوران بجٹ خسارہ 55کھرب روپے تھا۔ وفاقی حکومت نے صوبائی سرپلس بھی 750ارب روپے سے کم کرکے 559 ارب روپے کا تخمینہ رکھا ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعظم نے اعلیٰ اختیاراتی سلیکشن بورڈ کا اجلاس کل طلب کر لیا

اگلی پوسٹ

کراچی، ڈاکوﺅں نے جانوروں کو بھی نہ بخشا، تاوان کیلئے اغوا کرنے کا انکشاف 7ڈیری فارمرز کے مویشی اسلحہ کے زور پرچھین گئے،ڈیری اینڈکیٹل فارمرزنے ایڈیشنل آئی جی کو خط

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی، ڈاکوﺅں نے جانوروں کو بھی نہ بخشا، تاوان کیلئے اغوا کرنے کا انکشاف 7ڈیری فارمرز کے مویشی اسلحہ کے زور پرچھین گئے،ڈیری اینڈکیٹل فارمرزنے ایڈیشنل آئی جی کو خط

کراچی، ڈاکوﺅں نے جانوروں کو بھی نہ بخشا، تاوان کیلئے اغوا کرنے کا انکشاف 7ڈیری فارمرز کے مویشی اسلحہ کے زور پرچھین گئے،ڈیری اینڈکیٹل فارمرزنے ایڈیشنل آئی جی کو خط

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper