• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بلاول بھٹو کا نیب قوانین میں ترمیم لانے کا اعلان نیب قوانین کا اطلاق ججز پر بھی ہونا چاہئے‘ چاہے وہ حاضر سروس ہو یا ریٹائرڈ‘ نیب سیاسی انجینئرنگ‘ غیر جمہوری قوتوں کو جگہ دینے کیلئے بنا اس ادارہ کو بند کرنا چاہیے‘ وزیر خارجہ بلاول بھٹو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 26, 2023
in پاکستان
0
بلاول بھٹو کا نیب قوانین میں ترمیم لانے کا اعلان نیب قوانین کا اطلاق ججز پر بھی ہونا چاہئے‘ چاہے وہ حاضر سروس ہو یا ریٹائرڈ‘ نیب سیاسی انجینئرنگ‘ غیر جمہوری قوتوں کو جگہ دینے کیلئے بنا اس ادارہ کو بند کرنا چاہیے‘ وزیر خارجہ بلاول بھٹو
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ججوں کی قومی احتساب بیورو (نیب) قوانین میں بہت دلچسپی ہے، پتا نہیں ججوں کو نیب قانون میں کیا خوبی نظر آرہی ہے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ نیب قوانین کا اطلاق ججوں پر بھی ہونا چاہیے، چاہے وہ حاضر سروس ہوں یا ریٹائرڈ، نیب قوانین میں یہ ترمیم وہ خود پیش کریں گے۔ ان کا کہنا تھا نیب سیاسی انجینئرنگ، غیر جمہوری قوتوں کو جگہ دینے کے لیے بنا، اس ادارےکو بند کرنا چاہیے، کرپشن ہر جگہ ہے، پارلیمان میں بھی ہے اور عدلیہ میں بھی ہو گی، ہر پاکستانی پر ایک ہی قانون لاگو ہونا چاہیے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ بدقسمتی سے ہماری عدلیہ دہرے معیارات پر چل رہی ہے جس کا دفاع نہیں کر سکتے، مقدس گائے والی قانون سازی ہم کب تک کریں؟ مقدس گائے والا نظام نہیں چلنے دیں گے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا ماضی میں جس کی حکومت آتی تھی وہ مخالفین کو جیل بھجواتے تھے پھر ان کے کام رکواتے تھے، 2008 سے 2013 تک وہ پہلا دور تھا پی پی نے کوئی کام شروع کیا تو ن لیگ نے وہ کام ہونے دیا، اسی لیے سی پیک آج بھی چل رہا ہے، ہم آپس میں لڑتے رہیں گے تو دہشت گردوں کوبھی فائدہ ہو گا۔ ان کا کہنا تھا اس وقت ہم بہت سے مسائل کا شکار ہیں، عام آدمی کو زندگی گزارنے میں بہت مشکلات ہیں، ملک میں ایسا معاشی بحران ہے جو کبھی نہیں دیکھا، معاشی بحران ہو گا تو کیا عوام آئین کھائیں گے، پاکستان کی جمہوریت کو آج جو نقصان ہو رہا ہے اس کے نتائج کل سامنے آئیں گے۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا لاڑکانہ کا وزیراعظم ہو تو پھانسی پر چڑھا دیا جاتا ہے، ایک زمان پارک کا بھی وزیراعظم تھا، ٹانگ میں تکلیف تھی تو ایک ہفتہ عدالت انتظار کرے، زمان پارک کا وزیراعظم ہو تو جج صاحبان اپنا ہی مذاق بنا رہے ہیں، ہم اس انتظار میں ہیں کہ قائد عوام کے ساتھ انصاف ہو، عوام آج بھی پارلیمان اور عدلیہ کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا پی پی نے دو آمروں کا مقابلہ کیا، سلیکٹڈ کو بھی گھر بھیجا، ہم نے دوغلے نظام کا مقابلہ، جمہوریت کا تحفظ کرنا ہے، آئین ہم نے بچایا تھا ہم ہی بچائیں گے۔

پچھلی پوسٹ

آواران میں زلزلے کے جھٹکے

اگلی پوسٹ

دہشتگردی میں ملوث تمام مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے‘ آصف زرداری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
دہشتگردی میں ملوث تمام مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے‘ آصف زرداری

دہشتگردی میں ملوث تمام مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے‘ آصف زرداری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper