• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home Uncategorized

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے قافلہ پر حملہ، 8 دہشتگرد ہلاک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 24, 2023
in Uncategorized
0
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے قافلہ پر حملہ، 8 دہشتگرد ہلاک
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے کے دوران 8 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے مطابق دہشتگردوں نے بلوچستان کے ضلع کیچ میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ کیا، سکیورٹی فورسز نے بغیر کسی جانی نقصان کے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ 22 فروری کی شام کیا گیا، شدید فائرنگ کے تبادلہ میں 8 دہشت گرد مارے گئے، آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ، گولیاں اور بارود برآمد ہوا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بلوچستان میں بھاری قربانیوں سے حاصل کیے گئے امن کو تباہ کرنے کی ہر کوشش ناکام بنائیں گے، سکیورٹی فورسز نے وطن دشمن عناصر کے عزائم ناکام بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

ایف بی آر نے پی آئی اے کے بینک اکاﺅنٹ کو منجمد کر کے 50کروڑ کی ریکوری کر لی

اگلی پوسٹ

امریکی سینیٹ کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو پاکستان اور امریکہ کے درمیان پارلیمانی تبادلے کے نقطہ نظر کو سمجھنا ضروری ہیں، شہبا زشریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

امریکی سینیٹ کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو پاکستان اور امریکہ کے درمیان پارلیمانی تبادلے کے نقطہ نظر کو سمجھنا ضروری ہیں، شہبا زشریف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper