• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

توشہ خانہ گرفتاری سے بچنے کے لیے عمران خان نے جیل بھرو تحریک کا شوشہ چھوڑا ہے ۔شرجیل انعام میمن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 23, 2023
in پاکستان
0
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی ) صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان کی نام نہاد جیل بھرو تحریک کا تماشا آج پشاور میں لگنے جا رہا ہے ، توشہ خانہ گرفتاری سے بچنے کے لیے عمران خان نے جیل بھرو تحریک کا شوشہ چھوڑا ہے ، صوبائی وزیر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ڈیڑھ کروڑ سے زائد آبادی والے شہر لاھور سے کل صرف 77 لوگ کوٹ لکھپت جیل پہنچے ہیں ، پی ٹی آئی کے دھرنوں اور لانگ مارچ کی طرح جیل بھرو تحریک بھی ناکام ہوگئی ، انہوں نے کہا کہ نوٹنکی باز عمران نیازی کو چاہیے کہ تھیٹر کمپنی کھول لے ، سڑکوں اور شاہراہوں کے بجائے تھیٹر ہال میں نوٹنکی لگائے اور اپنی بھٹکتی روح کی تسکین پائے ، سڑکوں کی بندش سے شہریوں اور بالخصوص مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، شرجیل میمن نے کہا کہ عمران خان کے روز روز کے تماشوں سے میڈیا ، انتظامیہ اور قوم کا وقت ضائع ہو رہا ہے ، عوام کے اصل مسائل کے حل کے لئے جمہوری قوتوں کے ساتھ ملکر کام کرنے کے بجائے عمران خان سرکس لگائے ہوئے ہیں ، انہوں نے کہا کہ ملک میں سیلاب اور بارشوں سے تاریخی تباہی ہوئی ، لیکن نیازی جلسے جلوس اور نوٹنکی کرتا رہا ، پولیس لائن مسجد پشاور سانحہ پیش آیا ، عمران خان متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کے بجائے سازشوں کا راگ الاپتے رہے ، شرجیل میمن نے کہا کہ عمران خان کو قوم کا کوئی درد نہیں اور نہ ہی عوام کے مسائل میں دلچسپی ہے۔

پچھلی پوسٹ

ادارہ ترقیات کراچی میں ریفرنڈم،لاکھوں روپے سے کیا جانے والا رنگ وروغن برباد :۔انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی

اگلی پوسٹ

ادارہ ترقیات کراچی: سرجانی میں قبضہ مافیا کے خلاف مسماری آپریشن۔امن وامان کی صورتحال خراب ہونے پر اسسٹنٹ کمشنر،مختیار کار سمیت علاقہ پولیس موقع سے فرار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ادارہ ترقیات کراچی: سرجانی میں قبضہ مافیا کے خلاف مسماری آپریشن۔امن وامان کی صورتحال خراب ہونے پر اسسٹنٹ کمشنر،مختیار کار سمیت علاقہ پولیس موقع سے فرار

ادارہ ترقیات کراچی: سرجانی میں قبضہ مافیا کے خلاف مسماری آپریشن۔امن وامان کی صورتحال خراب ہونے پر اسسٹنٹ کمشنر،مختیار کار سمیت علاقہ پولیس موقع سے فرار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper