• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ڈرپوک عمران خان عدالتوں میں ضمانتوں کے لیے درخواستیں دائر کر رہا ہے۔شرجیل انعام میمن کا پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک پر تبصرہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 22, 2023
in پاکستان
0
ڈرپوک عمران خان عدالتوں میں ضمانتوں کے لیے درخواستیں دائر کر رہا ہے۔شرجیل انعام میمن کا پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک پر تبصرہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا عمران خان نے لاہور میں خود گرفتاری پیش کر دی؟ ڈرپوک عمران خان عدالتوں میں ضمانتوں کے لیے درخواستیں دائر کر رہا ہے ، دوسری جانب قوم کے نوجوانوں کو سلاخوں کے پیچھے بیھج کر ملک کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ کرنے کی سازشیں کر رہا ہے ، اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ انتشار خان اپنے معمولی سیاسی عزائم کے لیے ملک میں بے یقینی کی صورتحال برقرار رکھنا چاہتے ہیں ، عمران خان کے اپنے بچے لنڈن میں سیرسپاٹے کر رہیں ، قوم کے بچوں کو ملک کے حالات خراب کرنے کے لئے استعمال کر رہا ہے ، عمران خان بلیک میلنگ کے حربہ استعمال کر رہے ہیں ، لانگ مارچ، دھرنے سمیت ان کی تمام سازشیں ناکام ہوچکی ہیں ،پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک کا بھی شوق پورا کرلے ، صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ سندھ میں دادو ، سکھر اور جیکب آباد کے جیلوں میں ان کی مہمان نوازی کے لیے انتظامات مکمل کر لئے ہیں ،اگر جیل کم پڑ گئے تو رنی کوٹ میں پی ٹی آئی کے لوگوں کے لیے خصوصی جیل قائم کریں گے ،

پچھلی پوسٹ

امیر عزیمت مولانا حق نواز جھنگوی شہید ایک عہد ساز شخصیت تھی،ان کا نظریہ چار دانگ عالم میں پھیل چکا ہے،علامہ اورنگزیب فاروقی

اگلی پوسٹ

آئین کی گولڈن جوبلی کی موقع پر 10 اپریل کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس متوقع

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آئین کی گولڈن جوبلی کی موقع پر 10 اپریل کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس متوقع

آئین کی گولڈن جوبلی کی موقع پر 10 اپریل کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس متوقع

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper