• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بارکھان واقعے کی ابتدائی رپورٹ تیار:لواحقین کی جانب سے مقدمہ درج کر کے ملزمان کے خلاف کارروائی کی جائے گی،ڈی آئی جی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 21, 2023
in پاکستان
0
بارکھان واقعے کی ابتدائی رپورٹ تیار:لواحقین کی جانب سے مقدمہ درج کر کے ملزمان کے خلاف کارروائی کی جائے گی،ڈی آئی جی
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لورالائی( نمائندہ خصوصی)
بلوچستان کے ضلع بارکھان میں کنویں سے خاتون کی دو بیٹوں کے ساتھ لاش ملنے کے واقعے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی۔ڈی آئی جی لورالائی نے ابتدائی رپورٹ آئی جی پولیس کو ارسال کر دی جس میں بتایا گیا ہے کہ لاشیں ضلع بارکھان کے علاقے سوئمن میں غیر آباد کنویں سے ملیں، شناخت اور قانونی کارروائی کے بعد لاشیں عبدالقیوم بجارانی کے حوالے کیں رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ قیوم بجارانی کے مطابق خان محمد مری نے 18جنوری کو ایک درخواست دی تھی جس میں مؤقف اپنایا گیا تھا کہ اس کی بیوی اور دو بیٹے عبدالرحمٰن کھیتران کی نجی جیل میں ہیں، پولیس نے مغویوں کی بازیابی کیلیے تمام تر اقدامات اٹھائے تاہم مغویان سے متعلق کوئی ٹھوس شواہد نہ مل سکے۔
ڈی آئی جی لورالائی نے رپورٹ میں بتایا کہ لواحقین کی جانب سے مقدمہ درج کر کے ملزمان کے خلاف کارروائی کی جائے گی، واقعےکی ہر پہلو سے تحقیقات کی جا رہی ہے
ضلع بارکھان میں پولیس نے کنویں سے خاتون سمیت تین افراد کی لاشیں برآمد کیں جن کی شناخت خان محمد مری نامی شخص کی اہلیہ اور دو بیٹوں سے ہوئی۔ تینوں کو فائرنگ کر کے ہلاک کیا گیا جبکہ خاتون کے چہرے پر تیزاب ڈال کر اسے مسخ کیا گیا۔مقتولین کو قتل کر کے لاشیں کنویں میں پھینکی گئیں۔خان محمد مری نے الزام عائد کیا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے ترجمان سردار عبد الرحمٰن کھیتران نے اہلیہ اور دو بیٹوں کو نجی جیل میں قید رکھا تھا اور بعد میں قتل کر دیا۔ تاہم سردار عبد الرحمٰن کھیتران نے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے خلاف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔
صوبائی حکومت نے معاملے کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔ صوبائی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ڈی آئی جی لورالائی ڈویژن جے آئی ٹی کے چیئرمین ہوں گے جبکہ اس میں ایس ایس پی انویسٹی گیشن کوئٹہ اور اسپیشل برانچ بارکھان کا نمائندہ بھی شامل ہیں اعلامیہ میں کہا گیا ہ ے کہ جے آئی ٹی کسی کو بھی ممبر نامزد کر سکتی ہے، 5 رکنی جے آئی ٹی 30 دنوں میں اپنی رپورٹ مرتب کر کے پیش کرے گی۔صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا لانگو نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کی ہدایت پر جے آئی ٹی تشکیل دی گئی، واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائیں گے۔انہوں نے بتایا کہ واقعے سے قبل تمام کمشنرز کو نجی جیلوں سے متعلق رپورٹ کی ہدایات کی تھی تاہم کمشنرز کی جانب سے کسی قسم کی نجی جیل کی نشاندہی نہیں کی گئی تھی۔

پچھلی پوسٹ

معیشت کے لئے اچھی خبر: چین نے پاکستان کا 70 کروڑ ڈالرکا قرضہ رول اوورکردیا

اگلی پوسٹ

،پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے زیادہ متاثر ہونے والے ملکوں میں شامل ہیں۔پروفیسر احسن اقبال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
،پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے زیادہ متاثر ہونے والے ملکوں میں شامل ہیں۔پروفیسر احسن اقبال

،پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے زیادہ متاثر ہونے والے ملکوں میں شامل ہیں۔پروفیسر احسن اقبال

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper