• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

جیل بھرو تحریک بڑوں سے شروع کی جائے، سب سے پہلے عارف علوی گرفتاری دیں، عارف علوی ایوان صدر کا غیر آئینی استعمال کر رہے ہیں ، ٹائیگر فورس کے رکن بنے ہوئے ہیں ، شرجیل انعام میمن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 21, 2023
in Uncategorized, پاکستان
0
جیل بھرو تحریک بڑوں سے شروع کی جائے،   سب سے پہلے عارف علوی  گرفتاری دیں، عارف علوی ایوان صدر کا غیر آئینی استعمال کر رہے ہیں ، ٹائیگر فورس کے رکن بنے ہوئے ہیں ،  شرجیل انعام میمن
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (بیورو رپورٹ ) صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیکی اور پوچھ پوچھ،۔ ہر اچھا کام بڑوں سے شروع ہوتا ہے ،جیل بھرو تحریک میں سب پہلے صدر عارف علوی کا نمبر بنتا ہے ۔ وہ اپنی گرفتاری پیش کریں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سندھ آرکائیوز میں پریس کانفرنس میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ اس کے بعد جو نشئی زمان پارک میں بیٹھا ہے اس کو گرفتاری دینی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ایوان صدر کا غیر آئینی استعمال ہو رہا ہے اور صدر عارف علوی پی ٹی آئی کی ٹائیگر فورس کے رکن کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ صدر عارف علوی نے سنگین جرائم میں ملوث دہشتگردوں کی سزائیں معاف کیں اور انہیں رہا کر دیا گیا ۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ جب دھشتگردوں کو چھوڑیں گے تو اس کے نتائج کیا نکلیں گے آپ سب اس کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ صدر عارف علوی کا بیٹا سوشل میڈیا پر ملک کے خلاف مہم میں شامل ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان لاڈلا بنا ہوا ہے ، جس کو اتنی سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں ۔ اس کی پوری دنیا میں مثال نہیں ملتی۔ بڑے بڑے ڈان بھی اس قسم کی سہولت حاصل نہیں کرسکے ۔ عدالتیں عمران خان کا انتظار کرتی رہیں کہ کب وہ پیش ہو رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ عمران خان عدالتوں میں پیش ہونے کے لئے فرمائشیں کرتے رہے کہ اس گاڑی میں جاؤں گا، صوبائی وزیر نے کہا کہ ملک میں دہشتگردوں کے لئے کس نے راستہ ہموار کیا۔ کونسی حکومت میں ان کو چھوڑا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ جب آرمی پبلک اسکول کا واقعہ پیش آیا تو کس کی حکومت تھی ، ڈھول تاشوں کے ساتھ دھشتگردوں نے بنوں جیل پر حملہ کیا اور سنگین جرائم میں ملوث اپنے ساتھیوں کو چھڑا کر لے گئے، اس وقت کس کی حکومت تھی۔

پچھلی پوسٹ

سندھ حکومت کا غیر رجسٹرڈ ، اپلائیڈ فار رجسٹریشن ، بغیر نمبر پلیٹ ، جعلی نمبر پلیٹ ، ٹنٹیڈ گلاس اور اوپن لیٹر پر چلنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ 28 فروری سے ایسی تمام گاڑیاں ضبط کی جائیں گی ، شرجیل انعام میمن مکیش کمار چاولہ اور مرتضیٰ وہاب کی ہمراہ پریس کانفرنس

اگلی پوسٹ

پاک فضائیہ کے دستے کی فضائی مشق سپیئرز آف وکٹری 2023  میں کامیاب شرکت کے بعد وطن  واپسی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک فضائیہ کے دستے کی فضائی مشق سپیئرز آف وکٹری 2023  میں کامیاب شرکت کے بعد وطن  واپسی

پاک فضائیہ کے دستے کی فضائی مشق سپیئرز آف وکٹری 2023  میں کامیاب شرکت کے بعد وطن  واپسی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper