• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی پولیس آفس پر حملے میں ملوث دہشتگردوں کا ایک سہولت کار گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 19, 2023
in پاکستان
0
کراچی پولیس آفس پر حملے میں ملوث دہشتگردوں کا ایک سہولت کار گرفتار
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( کرائم رپورٹر )
کراچی پولیس آفس پر جمعے کو دہشتگردوں کے حملہ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور ملوث دہشتگردوں کا سہولت کار گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاع پر گزشتہ شب کراچی کے علاقے گلستان جوہر کے علاقے میں کارروائی کی۔ اس چھاپہ مار کارروائی میں کے پی او پر حملے میں ملوث دہشتگردوں کے سہولت کار کو حراست میں لے لیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ گرفتار ملزم کے پی او پر حملے میں ملوث دہشتگردوں کا براہ راست سہولت کار تھا۔ اس سے مزید تفتیش بھی جاری ہے جس کے نتیجے میں اہم شواہد ملنے کی توقع ہے۔واضح رہے کہ جمعے کی شام صدر میں واقع کراچی پولیس ہیڈ آفس پر دہشتگردوں نے حملہ کیا تھا جس کو سیکیورٹی فورسز نے جوانمردی سے مقابلہ کرتے ہوئے ناکام بنا دیا تھا۔
اس آپریشن میں دو دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں مارے گئے تھے جب ایک   نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا تھا۔
حملے میں رینجرز اور پولیس کے 3 اہلکار شہید اور ایک خاکروب جاں بحق ہوا تھا۔ اس حملے کی ذمے داری سوشل میڈیا کے ذریعے کالعدم ٹی ٹی پی نے قبول کی تھی۔اس دہشتگرد واقعے کا مقدمہ آج صبح سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا گیا تھا جس میں کالعدم ٹی ٹی پی کے ہلاک 3 دہشتگردوں سمیت 5 دہشتگردوں کو نامزد کیا تھا۔

پچھلی پوسٹ

بلوچ خاتون کے لاپتہ ہونے کا پروپیگنڈا، خاتون خودکش حملہ آور نکلی

اگلی پوسٹ

پاکستان سپر لیگ:8: ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹیڈ کو 52 رنز سے شکست دیدی۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان سپر لیگ:8: ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹیڈ کو 52  رنز سے شکست دیدی۔

پاکستان سپر لیگ:8: ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹیڈ کو 52 رنز سے شکست دیدی۔

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper