• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ ویمن جیل کراچی سے ضمانت پر رہا۔دانیہ شاہ لودھراں چلی گئی۔۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 19, 2023
in پاکستان
0
عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ  ویمن جیل کراچی سے ضمانت پر رہا۔دانیہ شاہ لودھراں چلی گئی۔۔
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (کورٹ رپورٹر)
عامر لیاقت کی ویڈیو وائرل کیس میں دانیہ شاہ کو رہا کردیا گیا۔ مرحوم عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو ویمن جیل کراچی سے ضمانت پر رہا کیا گیا۔ دانیہ شاہ کے خلاف ایف آئی اے پیکا ایکٹ 2016 کے تحت مقدمہ درج ہے، ملزمہ دانیہ شاہ کے خلاف مقدمہ عامر لیاقت کی بیٹی دعا عامر نے درج کروایا۔ ایف آئی اے نے دانیہ شاہ کو لودھراں سے 15 دسمبر کو گرفتار کیا تھا، دانیہ شاہ جیل سے رہائی کے بعد اپنے آبائی گاؤں لودھراں واپس چلی گئی۔ ٹرائل کورٹ نے دانیہ شاہ کے کیس کی سماعت 9 مارچ تک ملتوی کر رکھی ہے۔ واضح رہے کہ سندھ ہائیکورٹ نے 14 فروری کو عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے کیس میں ملزمہ دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت منظور کرنے کے بعد اس کا تحریری حکم نامہ بھی جاری کر دیا تھا۔ تحریری حکم نامے میں کہا گیا تھا کہ ملزمہ دانیہ شاہ کی ضمانت 20 لاکھ روپے میں منظور کی گئی، سرکاری وکیل کے مطابق ملزمہ نے ایک انٹرویو میں ویڈیو بنانے کا اعتراف کیا، ویڈیو وائرل کرنے کا الزام مزید تحقیقات کا متقاضی ہے۔ حکم نامے کے مطابق دانیہ شاہ کا انٹرویو کرنے والا شخص اور کیمرا مین اس واقعے کے 2 گواہ ہیں، ماتحت عدالت دونوں گواہوں کے بیان کی روشنی میں بہتر فیصلہ کر سکتی ہے۔ ملزمہ کے مطابق جس موبائل فون میں ویڈیو تھی، اسے فروخت کر دیا تھا، حیران کن طور پر ایف آئی اے نے فروخت شدہ موبائل فون برآمد کیا نہ ہی موبائل خریدنے والے سے انکوائری کی۔ اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ عورت پر پرائیویسی کی خلاف ورزی کا اثر مرد پر پڑنے والے اثرات سے کہیں زیادہ ہے۔ مجرموں کو سزا ملنی چاہیے لیکن ضمانت کے اس مرحلے پر عورت مرد سے زیادہ رعایت کی حقدار ہے، اس بات کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا کہ ملزمہ 18 سالہ لڑکی ہے، جس کی شادی کم عمری میں کر دی گئی تھی۔ تحریری حکم نامے میں عدالت نے دانیہ شاہ کو انٹرویو اور سوشل میڈیا پر بیانات دینے سے روک دیا تھا۔ عدالت نے ملزمہ دانیہ کو براہ راست یا کسی بھی طریقے سے کیس کے گواہوں سے رابطہ کرنے سے بھی روک دیا تھا۔ حکم نامے میں کہا گیا کہ اگر ملزمہ نے ضمانت کا غلط فائدہ اٹھایا تو ضمانت منسوخ کردی جائے گی۔

پچھلی پوسٹ

"فرقہ واریت کے خاتمے کا واحد اور حقیقی حل”

اگلی پوسٹ

صدر افواج کے سپریم کمانڈر بھی ہیں، صدر عارف علوی کو ٹائیگر فورس کے رکن نہ بنیں۔ وزیر اطلاعات سندھ کا ٹوئٹ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر افواج کے سپریم کمانڈر بھی ہیں، صدر عارف علوی کو ٹائیگر فورس کے رکن نہ بنیں۔ وزیر اطلاعات سندھ کا ٹوئٹ

صدر افواج کے سپریم کمانڈر بھی ہیں، صدر عارف علوی کو ٹائیگر فورس کے رکن نہ بنیں۔ وزیر اطلاعات سندھ کا ٹوئٹ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper