• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عالمی برادری افغان عبوری حکام کی استعداد کار بڑھانے میں مدد کرے، ان کے منجمند اثاثے بحال کرے،پرامن افغانستان خطے کے استحکام کے لیے ناگزیر ہے ۔بلاول بھٹو زرداری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 18, 2023
in پاکستان
0
عالمی برادری افغان عبوری حکام کی استعداد کار بڑھانے میں مدد کرے، ان کے منجمند اثاثے بحال کرے،پرامن افغانستان خطے کے استحکام کے لیے ناگزیر ہے ۔بلاول بھٹو زرداری
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لئے افغان عبوری حکام کی استعداد کار بڑھانے میں مدد کرے، ان کے منجمند اثاثے بحال کرے،پرامن افغانستان خطے کے استحکام کے لیے ناگزیر ہے اور اس سلسلے میں عالمی برادری کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔وہ ہفتہ کو میونخ سیکورٹی کانفرنس میں پینل ڈسکشن میں حصہ لے رہے تھے۔وزیر خارجہ نے کہا کہ عالمی برادری چاہتی ہے کہ افغان عبوری حکومت خواتین کی تعلیم، ہمہ گیر حکومت اور داعش، ٹی ٹی پی اور القاعدہ کے دہشت گرد گروپوں سے پیدا ہونے والے دہشت گردی کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے جیسے شعبوں میں اپنی ذمہ داریوں اور وعدوں پر عمل کرے،اگر اس معاملے کو سنجیدگی سے نہ لیا گیا تو دہشت گرد گروپ افغانستان سے دہشت گردی کی کارروائیاں کر سکتے ہیں جیسا کہ حال ہی میں پاکستان میں ہونے والے واقعات اس کی مثال ہیں ۔انہوں نے کہا کہ عبوری حکومت کے پاس نہ تو کوئی فوج تھی، نہ انسداد دہشت گردی کی فورس اور نہ ہی کوئی سرحدی فورس، اور نہ ہی صلاحیت ہے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ عالمی برادری افغان عبوری حکومت کو دہشت گردی کے خطرے سے نمٹنےپر قائل کرے۔انہوں نے خبردار کیا کہ دہشت گردی نہ صرف افغانستان کے قریبی ہمسایوں بلکہ مغرب کے لیے بھی خطرہ ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ماضی میں بھی افغانستان کی مدد کی تھی اور کرتا رہے گا،اس نے اپنی سرزمین پر سب سے زیادہ افغان مہاجرین کی میزبانی کی ہے، انہوں نے کہا کہ عالمی برادری افغانستان سے منہ نہیں موڑ سکتی۔دنیا کو انسانی امداد جاری رکھنی چاہیے،افغانوں کے اثاثوں کو غیر منجمد کرنا چاہیے اور طالبان، معاشرے اور خواتین کے ساتھ رابطے میں رہنا چاہیے۔وزیر خارجہ نے اس بات کا اعادہ کیا کہ پرامن افغانستان خطے کے استحکام کے لیے ناگزیر ہے اور اس سلسلے میں عالمی برادری کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ افغان عبوری حکومت نے اپنی سرزمین سے دہشت گردی کے خاتمے کی یقین دہانی کرائی۔وزیر خارجہ نے یہ بھی واضح کیا کہ معاشی سرگرمیوں کا جاری رہنا جنگ زدہ افغانستان میں امن اور استحکام کے لیے ضروری ہے اور اس سے عبوری افغان حکام کو ملک کے معاملات چلانے میں مدد ملے گی۔

پچھلی پوسٹ

کراچی پولیس آفس حملہ پاک فوج کی تحقیقاتی ٹیموں نے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا،

اگلی پوسٹ

مقبوضہ کشمیر میں بلڈوزر مہم سے کشمیریوں کے مستقبل کے بارے میں پھر خدشات پیدا ہو گئے ہیں، بی بی سی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مقبوضہ کشمیر میں بلڈوزر مہم سے کشمیریوں کے مستقبل کے بارے میں پھر خدشات پیدا ہو گئے ہیں، بی بی سی

مقبوضہ کشمیر میں بلڈوزر مہم سے کشمیریوں کے مستقبل کے بارے میں پھر خدشات پیدا ہو گئے ہیں، بی بی سی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper