• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کوئی بھی قوم دہشت گردی جیسے چیلنجوں پر باہمی اعتماد، عوام کے تعاون اور تمام فریقین کے درمیان ہم آہنگی کے بغیر قابو نہیں پا سکتی ، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 18, 2023
in پاکستان
0
انٹیلی جنس پر مبنی آپریشنز پورے ملک میں کامیابی سے کیےجا رہے ہیں: آرمی چیف جنرل عاصم منیر
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی( نمائندہ خصوصی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے نے کہا کہ کوئی بھی قوم دہشت گردی جیسے چیلنجوں پر باہمی اعتماد، عوام کے تعاون اور تمام فریقین کے درمیان ہم آہنگی کے بغیر قابو نہیں پا سکتی ، پاکستانیوں نے ہمیشہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کوتمام قسموں میں مسترد کیا اور اسےشکست دی ہے،ہم ایک ساتھ مل کر مشترکہ خوشحال مستقبل کے لیے اس خطرے پر غالب آئیں گے۔ہفتہ کو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف نے ہفتہ کو کراچی کا دورہ کیا۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور آرمی چیف کو کور ہیڈ کوارٹرز میں کراچی پولیس آفس (کے پی او) واقعے کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔اس کے بعد انہوں نے کراچی پولیس آفس (کے پی او) کا دورہ کیا جہاں گزشتہ رات پاک آرمی اسپیشل سروس گروپ (ایس ایس جی)، پاکستان رینجرز سندھ اور سندھ پولیس پر مشتمل انسداد دہشت گردی (سی ٹی) کے کامیاب آپریشن نے تمام دہشت گردوں کو جہنم واصل کرتے ہوئے اس جگہ کو دہشت گردوں سے کلیئر کیا۔بعدازاں وزیراعلیٰ اور آرمی چیف نے جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) کا بھی دورہ کیا اور پولیس اور پاکستان رینجرز سندھ کے زخمی جوانوں سے ملاقات کی۔انہوں نے فرائض کے دوران فوج، پولیس اور پاکستان رینجرز (سندھ) کی بہادری، حوصلے اور قربانیوں کو سراہا۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ریاست دہشت گردی کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں اور قوم کے اٹوٹ عزم کی لاتعداد قربانیوں کا اعتراف اور انہیں سلام پیش کرتی ہے۔آرمی چیف نے زور دیا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب یا نظریہ سے تعلق نہیں ہے بلکہ صرف گمراہ کن تصور کو زبردستی یا لالچ کے ذریعے مسلط کیا جاتا ہے۔عوام کو درپیش سیاسی اور دیگر خلفشار کے برعکس، سیکورٹی فورسز کی توجہ صرف سی ٹی اور انٹیلی جنس پر مبنی آپریشنز (آئی بی اوز) پر ہے جو کہ واضح کامیابی کے ساتھ پورے ملک میں چل رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کوئی بھی قوم صرف حرکیاتی کارروائیوں سے اس طرح کے چیلنجوں پر قابو نہیں پا سکتی۔اس کے لئےباہمی اعتماد، عوام کی مرضی اور تمام اسٹیک ہولڈرز کے درمیان ہم آہنگی کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستانیوں نے ہمیشہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کو اس کی تمام قسموں میں مسترد کیا اور اسےشکست دی ہے،ہم ایک ساتھ مل کر مشترکہ خوشحال مستقبل کے لیے اس خطرے پر غالب آئیں گے۔قبل ازیں آمد پر کور کمانڈر کراچی نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔

پچھلی پوسٹ

عالمی برادری آگے بڑھے اور ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کی بحالی کےلئے جہاں تک ممکن ہو اپنا حصہ ڈالے، پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں ترکیہ کے ساتھ ہے،شہباز شریف

اگلی پوسٹ

ہمیں اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اپنی محبت کا عملی ثبوت پیش کرنا چاہیئے، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ہمیں اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اپنی محبت کا عملی ثبوت پیش کرنا چاہیئے، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف

ہمیں اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اپنی محبت کا عملی ثبوت پیش کرنا چاہیئے، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper