• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

زوہا رحمن نے’Foundations’کے لئے نیویارک میں behind the camera ذمہ داریاں سنبھال لیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 17, 2023
in پاکستان
0
زوہا رحمن  نے’Foundations’کے لئے نیویارک میں behind the camera ذمہ داریاں سنبھال لیں
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (اسٹا ف رپورٹر) Spider-Man: Far From Homeکی شہرت یافتہ زوہا رحمن نیویارک میں ‘Foundations’ کی ٹیم کے ساتھ بطور کنسلٹنٹ اینڈ شیڈو ڈائریکٹر شامل ہوگئیں جو پائلٹ کی شوٹنگ کے دوران میں اداکاروں کی کوچنگ کریں گی اور سیٹ کو منظم کریں گی۔
‘Foundations’ نیویارک میں تیار ہونے اور دکھائے جانے والے ٹی وی شو کا proof-of-conceptہے۔اس کی کہانی ایک مسلمان طالب علم کے سفرکے گرد گھومتی ہے جو دنیا کو صرف تاریکی اور روشنی یا اچھائی اور برائی کے پہلو سے اجاگرکرنا چاہتا ہے مگر اس کے کالج کے پروفیسراس کو ایک اور راستہ دکھاتے ہیں جو ان کے درمیان یعنی گرے ایریا ہے جس کا اس نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا۔یہ فلسفیانہ ڈرامائی صورتحال ہے جو نظریہ اور حقیقت کے درمیان سے گزرتی ہے۔

‘Foundations’ ک ایگزیکٹیو پروڈیوسرمغل موگلی اور مارویل کی بلیڈ کے ہدایتکار باسم طارق ہیں۔ اس کے مصنف اور ہدایتکار Laith Devjiyani ہیں جو مارویل اسٹوڈیومیں ڈائریکٹرز کے اسسٹنٹ اورA24 میں ایک بلاعنوان شو کیلئے اسکرپٹ کوآرڈینیٹر اقراء ذوالفقار کے ساتھی رائیڑ ہیں۔یہ زوہا کیلئے کیمرے کے پیچھے اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے علاوہ نئے اورپرکشش بین الاقوامی پروجیکٹ کا حصہ بننے کا سنہری موقع ہے۔ مجموعی طور پر زوہارحمن فلم انڈسٹری میں ہلچل مچارہی ہیں اور مارویل کے ساتھ نیٹ فلیکس اور ایپل ٹی وی اور بولی ووڈ کی فلم ’83میں اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا لوہا منواچکی ہیں۔ان کی تازہ ترین مختصر فلم ‘عیدمبارک’ ڈزنی کے Creativ+نے خریدلی ہے اور سیٹل میں بچوں کے فلم فیسٹیول میں شامل کی گئی ہے۔ ‘Dirty Angels’ جیسی مقبول فلم میں ان کا کام اس سال آخرمیں دیکھا جاسکے گا جب کہ نیویارک میں نئے پروجیکٹ کیلئے بطور کنسلٹنٹ اور شیڈو ڈائریکٹران کی صلاحیتوں اور سخت محنت کا ثبوت ہیں۔ ہم مستقبل میں ان کے مزید بڑ ے بڑے کاموں کے منتظر ہیں۔

پچھلی پوسٹ

وزیرِ اعظم دورہ ترکیہ مکمل کرکے پاکستان واپس پہنچ گئے

اگلی پوسٹ

عمران خان کا22فروری کو لاہور سے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان ۔ملک کے ہر بڑے شہر تک پھیلائیں گے ، ہم ان کی جیلیں بھر دیں گے ،ان کے پاس جگہ نہیں ہو گی ،چیئرمین پی ٹی آئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عمران خان کا22فروری کو لاہور سے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان ۔ملک کے ہر بڑے شہر تک پھیلائیں گے ، ہم ان کی جیلیں بھر دیں گے ،ان کے پاس جگہ نہیں ہو گی ،چیئرمین پی ٹی آئی

عمران خان کا22فروری کو لاہور سے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان ۔ملک کے ہر بڑے شہر تک پھیلائیں گے ، ہم ان کی جیلیں بھر دیں گے ،ان کے پاس جگہ نہیں ہو گی ،چیئرمین پی ٹی آئی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper