• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر داخلہ نے پرویز الٰہی اوران کے وکلاءکی مبینہ آڈیو لیک جاری کردی۔آڈیو درست ہے تو پرویز الہیٰ کو گرفتار کیا جائے، بات آگے بڑھتی ہے تو معاملہ چیف جسٹس یا سپریم جوڈیشل کونسل کے پاس جائے، راناثناءاللہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 16, 2023
in پاکستان
0
وفاقی وزیر داخلہ نے پرویز الٰہی اوران کے وکلاءکی مبینہ آڈیو لیک جاری کردی۔آڈیو درست ہے تو پرویز الہیٰ کو گرفتار کیا جائے، بات آگے بڑھتی ہے تو معاملہ چیف جسٹس یا سپریم جوڈیشل کونسل کے پاس جائے، راناثناءاللہ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پریس کانفرنس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی اوران کے وکلائ کی آڈیو لیک جاری کردی۔رانا ثنا اللہ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو پرویز الہیٰ کی مبینہ آڈیو کا جائزہ لینے کا کہا ہے، آڈیو کی فارنزک ہو اور درست ہونے پر مقدمہ درج کیاجائے، آڈیو کی تحقیقات کی جائیں، آڈیو درست ہے تو پرویز الہیٰ کو گرفتار کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ اس معاملے پر چیف جسٹس پاکستان کو ہی نوٹس لینا چاہیے، بادی النظر میں مبینہ ا?ڈیو میں پرویز الہیٰ کی آواز ہے، جب ثابت ہوجائےگا تو پرویز الہیٰ کو شامل تفتیش کیا جائے گا، شوکت ترین نے وہ گفتگو کی جس سے پاکستان ڈیفالٹ کرسکتا ہے۔رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پرویز الہیٰ جو بات کر رہے ہیں وہ ادارے کو بدنام کر رہے ہیں، اس سے تو بابا رحمتے کے قصے کہانیاں درست ثابت ہو رہی ہیں، ایسا لگ رہا ہے کہ یہ ٹولہ عدالت کو ڈکٹیٹ کر رہا ہے، اس سے پہلے بھی نوازشریف سے متعلق آڈیوز آتی رہی ہیں، جج ارشد ملک کی ویڈیو میں واضح تھا کہ کس طرح نواز شریف کو سزا دلوائی گئی۔وزیر داخلہ نے کہا کہ چوہدری پرویز الہیٰ کے خلاف بادی النظر میں مقدمہ درج کرنا بنتا ہے، پہلے اس آڈیو کی فرانزک ہو اور پھر مقدمہ درج کیا جائے، بات اس سے آگے بڑھتی ہے تو یہ معاملہ چیف جسٹس کے پاس جائے یا پھر یہ معاملہ سپریم جوڈیشل کونسل کے پاس جائے۔لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت سے متعلق کیس کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ضمانت کی درخواست خارج ہو جائے تو گرفتاری کے آرڈر کرنےکی ضرورت نہیں، ایف آئی آر موجود ہے تو گرفتاری ازخود ہوجاتی ہے۔رانا ثنا اللہ نے مزید کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ صرف درخواست خارج کرنا نہیں بنتا، عمران خان کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، میں سمجھتا ہوں اس معاملے کا نوٹس چیف جسٹس کو لینا چاہیے، میں سمجھتا ہوں اس پر گرفتاری ہونی چاہیے، تفتیشی ٹیم کو قانون کے مطابق کارروائی کرنی چاہیے۔

پچھلی پوسٹ

عمران خان جیل بھرو تحریک کیلئے خود کو نہیں ،ورکرز کو آگے کر رہے ہیں، شیری رحمان تحریک انصاف نے اعلان کیا ہے کہ 200 کارکنان لاہور اور 200 پشاور میں گرفتاری دینگے

اگلی پوسٹ

آصف زرداری پر سنگین الزامات، شیخ رشید کی درخواست ضمانت منظور، ہائی کا حکم آصف زرداری کی عمران خان کے خلاف مبینہ سازش کے شواہد شیخ رشید سے نہیں ملے، تفتیشی افسر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آصف زرداری پر سنگین الزامات، شیخ رشید کی درخواست ضمانت منظور، ہائی کا حکم  آصف زرداری کی عمران خان کے خلاف مبینہ سازش کے شواہد شیخ رشید سے نہیں ملے، تفتیشی افسر

آصف زرداری پر سنگین الزامات، شیخ رشید کی درخواست ضمانت منظور، ہائی کا حکم آصف زرداری کی عمران خان کے خلاف مبینہ سازش کے شواہد شیخ رشید سے نہیں ملے، تفتیشی افسر

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper