• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نجی ٹرمینلز پر درآمدی کنٹینرز کا اژدھام، جگہ ختم ہوچکی امپورٹ پر رکاوٹوں نے ٹرمینل آپریٹرز کیلیے بھی مشکلات کھڑی کردی ہیں، خرم عزیز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 16, 2023
in پاکستان
0
نجی ٹرمینلز پر درآمدی کنٹینرز کا اژدھام، جگہ ختم ہوچکی امپورٹ پر رکاوٹوں نے ٹرمینل آپریٹرز کیلیے بھی مشکلات کھڑی کردی ہیں، خرم عزیز
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) ملک کے موجودہ معاشی حالات میں نجی ٹرمینلز بھی متاثر ہورہے ہیں جب کہ ٹرمینلز پر درآمدی کنٹینرز کا اژدھام ہے اور کنٹینرز رکھنے کی جگہ ختم ہوچکی ہے۔کلیئرنس نہ ہونے کی وجہ سے ٹرمینلز کو ملنے والا بھاری مالیت کا ریونیو بھی رکا ہوا ہے جس سے ٹرمینل آپریٹرز کی آمدن میں نمایاں کمی کا سامنا ہے، کراچی پورٹ پر واقع نجی ٹرمینل پاکستان انٹرنیشنل ٹرمینل(پی آئی سی ٹی)کے یارڈ میں کنٹینرز رکھنے کی جگہ ختم ہوچکی ہے جب کہ ٹرمینل پر مئی2022سے رکے ہوئے کنٹینرز بھی موجود ہیں۔پاکستان انٹرنیشنل کنٹینرٹرمینل کے سی ای او خرم عزیز خان کے مطابق موجودہ حالات اور زرمبادلہ کے بحران کی وجہ سے امپورٹ پر رکاوٹوں نے ٹرمینل آپریٹرز کے لیے بھی مشکلات کھڑی کردی ہیں، مشکلات کے باوجود ان کے پرنسپل انویسٹرز نے پی آئی سی ٹی میں مزید 100ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ تیار کیا ہے تاہم یہ سرمایہ کاری ٹرمینل کے کنسیشن ایگری منٹ کی تجدید پر منحصر ہے۔انہوں نے کہا کہ ٹرمینل کا21سال کا کنسیشن ایگری منٹ رواں سال کے وسط میں ختم ہورہا ہے جس کی تجدید کیلیے کے پی ٹی سے بات چیت جاری ہے۔

پچھلی پوسٹ

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پاک آرمی کے خلاف گھناﺅنا پروپیگنڈا مسترد کردیا۔ایف آئی اے اس معاملہ کو دیکھے اور ذمہ داران کے خلاف سخت ایکشن لے،ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

اگلی پوسٹ

پی ٹی آئی کی مخالفت، سپلیمنٹری فنانس بل 2023 سینیٹ کی قائمہ کمیٹی سے منظور ایئر لائن کمپنیوں نے فکس ٹیکس لگانے کی تجویز دی ہے، امریکا یا کینیڈا کے لیے ایک لاکھ فکس ٹیکس عائد ہونا چاہیے، سلیم مانڈی والا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

پی ٹی آئی کی مخالفت، سپلیمنٹری فنانس بل 2023 سینیٹ کی قائمہ کمیٹی سے منظور ایئر لائن کمپنیوں نے فکس ٹیکس لگانے کی تجویز دی ہے، امریکا یا کینیڈا کے لیے ایک لاکھ فکس ٹیکس عائد ہونا چاہیے، سلیم مانڈی والا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper