• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

صادق آباد:پولیس نے سندھ پنجاب سرحد کے قریب شہریوں کو اغوا ہونے سے بچا لیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 15, 2023
in پاکستان
0
صادق آباد:پولیس نے سندھ پنجاب سرحد کے قریب شہریوں کو اغوا ہونے سے بچا لیا
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

صادق آباد( نمائندہ خصوصی)اینٹی ہنی ٹریپ سیل پولیس نے سندھ پنجاب سرحد کے قریب شہریوں کو اغوا ہونے سے بچا لیا، پانچوں افراد سستا ٹریکٹراور ہائی ایس خریدنے کچے کے علاقہ میں جارہے تھے۔تفصیلات کے مطابق کوٹ سبزل پولیس نے پانچ افراد کو اغوا سے بچالیا، پولیس کے اینٹی ہنی ٹریپ سیل نے بتایا کہ پانچوں شہری سوشل میڈیا پراشتہار دیکھ کرسستا ٹریکٹراور ہائی ایس خر یدنے سندھ کے کچےمیں جارہے تھے.پولیس کا کہنا تھا کہ ریسکیو کئے گئے شہریوں میں بہارعلی،فہداحمد اور صدام حسین عالم خان اور ارسلان خان شامل ہیں، جن کا تعلق نوشہرہ اور حاصل پور سے ہے۔پولیس نے سندھ پنجاب سرحد میں کارروائی کرتے ہوئے چاروں شہریوں کو اغوا ہونے سے بچایا ، پانچوں افراد کو اغوا کاروں نے کچے کے علاقےمیں بلایاتھا، شہریوں کوسستےداموں ٹریکٹر،وین خریداری کاجھانسہ دیاگیاتھا.اے ایس اپی صادق آباد نےکہا ہے کہ عوام سستی اسکیم کے لالچ میں آکراغواء کاروں کے لئے ترنوالہ نہ بنیں،ایسی کال یا پیشکش پرپولیس کو فوری اطلاع دیں

پچھلی پوسٹ

بے جا مہنگائی نے غریب انسان سے دو وقت کی روٹی بھی چھین لی، آئی ایم ایف کے سامنے ناک رگڑنے کے بجائے ملکی معیشت کی بحالی پر توجہ دی جائے، مرکزی سیکرٹری اطلاعات کرنل (ر) اسد محمود

اگلی پوسٹ

کوئٹہ: پاکستانی ڈاکٹروں کا حیرت انگیز کارنامہ، بگڑا چہرہ اصلی حالت میں بحال کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کوئٹہ: پاکستانی ڈاکٹروں کا حیرت انگیز کارنامہ، بگڑا چہرہ اصلی حالت میں بحال کر دیا

کوئٹہ: پاکستانی ڈاکٹروں کا حیرت انگیز کارنامہ، بگڑا چہرہ اصلی حالت میں بحال کر دیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper