• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

کراچی پریس کلب ملک کے اندر میڈیا اور پریس کلبوں میں ایک منفرد ماڈل ہے ۔کمشنر کراچی اقبال میمن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 15, 2023
in Uncategorized
0
کراچی پریس کلب ملک کے اندر میڈیا اور پریس کلبوں میں ایک منفرد ماڈل ہے ۔کمشنر کراچی اقبال میمن
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

(نمائندہ خصوصی)کراچی
کمشنر کراچی اقبال میمن نے کہا ہے کہ جس طرح سارے پاکستان میں کراچی شہر ایک ماڈل شہر ہے، اسی طرح کراچی پریس کلب ملک کے اندر میڈیا اور پریس کلبوں میں ایک منفرد ماڈل ہے جس کے پلاٹوں اور دیگر مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا. انہوں نے یہ بات کراچی پریس کلب کے عہدیداران اور گورننگ باڈی کو مبارکباد پیش کرنے کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہی. کمشنر نے کہا کہ کراچی شہر ایک بار دوبارہ کھیلوں، کلچر، ادب اور سماجی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا ہے، جس میں شہر کے ہر مکتبہ فکر کے لوگوں، سول سوسائٹی اور صحافیوں کا بڑا کردار ہے، اگر شہر میں اس طرح کی صحتمند سرگرمیاں برقرار رہیں گی تو اس سے شہر میں تعمیر و ترقی کی سرگرمیوں میں تیزی کے ساتھ ساتھ رواداری کو بھی فروغ حاصل ہوگا، ہم سب کا فرض ہے کہ شہر کی ان رونقوں کو بحال رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں. اس موقع پر کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی اور سیکریٹری شعیب احمد،نائب صدر مشتاق سهيل نے کمشنر کراچی کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ کراچی پریس کلب نے شہر میں امن، رواداری اور صحتمند ماحول پیدا کرنے کی جدوجہد میں اہم کردار ادا کیا ہے، جس میں لاتعداد صحافیوں نے قربانیاں بھی دی ہیں، جب کہ کراچی پریس کلب کا ملک میں جمہوریت کی بحالی عدلیہ کی آزادی اور آزادی اظہار رائے کی جدو جہد میں بھی بڑا تاریخی کردار رہا ہے. آخر میں کمشنر کراچی کو پریس کلب کے ڈیجیٹل اسٹوڈیو اور دیگر شعبہ جات کا دورہ کرایا گیا،کمشنر کراچی اقبال میمن کو صدر سعید سربازی، سیکریٹری شعیب احمد ، نائب صدر مشتاق سہیل ،گورننگ باڈی کے ممبران شمس کیریو، رمیز وہرا ، فاروق سمیع ،کلثوم جہاں،ذوالفقار راجپر اور سینئر صحافیوں راشد عزیز ،امتیاز خان فاران اور رشید میمن نے اجرک کا تحفہ پیش کیا۔

ک

پچھلی پوسٹ

ضمنی مالیاتی بل قومی اسمبلی میں پیش، موبائل پر جی ایس ٹی 25 فیصد کرنے کا فیصلہ

اگلی پوسٹ

دشمن ایجنسیاں چیٹ اپلیکیشنز کے ذریعے جاسوسی میں مصروف، کابینہ ڈویژن سے اہم ہدایت جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
دشمن ایجنسیاں چیٹ اپلیکیشنز کے ذریعے جاسوسی میں مصروف، کابینہ ڈویژن سے اہم ہدایت جاری

دشمن ایجنسیاں چیٹ اپلیکیشنز کے ذریعے جاسوسی میں مصروف، کابینہ ڈویژن سے اہم ہدایت جاری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper