• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

زلزلہ متاثرین کی بحالی تک ترک بھائیوں کی امداد جاری رکھیں گے، وزیر اعظم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 15, 2023
in پاکستان
0
زلزلہ متاثرین کی بحالی تک ترک بھائیوں کی امداد جاری رکھیں گے، وزیر اعظم
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ زلزلہ متاثرین کی بحالی تک ترک بھائیوں کی امداد جاری رہے گی۔شہباز شریف نے ترکیہ کےسفارت خانے میں تعزیتی دورہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مشکل گھڑی میں ترکیہ کے ساتھ کھڑے ہیں، ترکیہ کے بھائیوں کی امداد کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں، انہوں نے قیمتی جانوں کےضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ترکیہ حکومت نے پاکستان میں زلزلے کے دوران پاکستان کی بھرپور مدد کی، پاکستان سے بھی امدادی سامان ترکیہ بھجوانے کا سلسلہ جاری ہے، ہماری تمام تر ہمدردیاں ترک بھائیوں کےساتھ ہیں۔دورے کے دوران وزیر اعظم نے تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات درج کیے، اس موقع پر ترکیہ کے سفیر نے کہا کہ مشکل وقت میں سپورٹ پر پاکستان کے شکر گزار ہیں۔

پچھلی پوسٹ

پاکستانی لڑکی کے چینی خلاباز کے نام خط سے خلا بارے نئی بحث شروع

اگلی پوسٹ

ضمنی مالیاتی بل قومی اسمبلی میں پیش، موبائل پر جی ایس ٹی 25 فیصد کرنے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ضمنی مالیاتی بل قومی اسمبلی میں پیش، موبائل پر جی ایس ٹی 25 فیصد کرنے کا فیصلہ

ضمنی مالیاتی بل قومی اسمبلی میں پیش، موبائل پر جی ایس ٹی 25 فیصد کرنے کا فیصلہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper