• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی : پاکستان سپر لیگ کے میچز کے حوالے سے جامع سیکیورٹی پلان مرتب; 7500 پولیس اہلکارسیکیورٹی فرائض پر مامور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 13, 2023
in پاکستان
0
کراچی : پاکستان سپر لیگ کے میچز کے حوالے سے جامع سیکیورٹی پلان مرتب; 7500  پولیس اہلکارسیکیورٹی فرائض پر مامور
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 

 

 

کراچی(بیورو رپورٹ )
نیشنل بینک کرکٹ ایرینا کراچی میں کل سے شروع ہونے ولے پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے میچز کے حوالے سے سیکیورٹی ڈویژن کی جانب سے جامع سیکیورٹی پلان مرتب کرلیا گیاہے۔
سیکیورٹی پلان کے مطابق مجموعی طورپر7500 پولیس اہلکارسیکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے۔ ایس ایس یو کے1000 کمانڈوزبشمول لیڈی کمانڈوز سمیت سیکیورٹی ڈویژن کے 2600، ٹریفک پولیس کے 1800، اسپیشل برانچ کے600 اور ڈسٹرکٹ پولیس کے اہلکار دیگرقانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ نیشنل بینک کرکٹ ایرینا، کراچی ایئرپورٹ، روٹس، پارکنگ پوائنٹس، ہوٹلز اور دیگر مختلف مقامات پر ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں جبکہ ماہر نشانہ باز بھی حساس مقامات پر تعینات ہیں۔ جدید تربیت یافتہ اور اسلحہ سے لیس کمانڈوزپرمشتمل اسپیشل ویپن اینڈٹیکٹکس S.W.A.Tٹیم کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ایس ایس یو ہیڈکوارٹرزمیں الرٹ رہے گی اوراسٹیڈیم کے اطراف گشت پر بھی مامورہوگی۔
ایس ایس یو کی خصوصی کمانڈاینڈکنٹرول بس اسٹیڈیم کے اطراف امن و امان کی نگرانی کے لیے اسٹیڈیم پرتعینات ہوگی۔
اسٹیڈیم کے احاطے میں سی این جی سلینڈر نصب شدہ گاڑیوں کے داخلے اور ہر قسم کے ڈرون کیمروں کے استعمال پرسخت پابندی ہے۔میچ اوقات کے دوران سرشاہ سلیمان روڈکے ایک ٹریک کے علاوہ تمام سڑکیں /شاہراہیں ٹریفک کے لیے کھلی رہیں گی۔
نیشنل اسٹیڈیم آنے والے شائقین کے لیے درج ذیل پارکنگ پوائنٹس مختص کیے گئے ہیں۔اسٹیڈیم سے ملحقہ چائنا گراؤنڈ عام عوام کے لئےجبکہ نیشنل کوچنگ سینٹر صرف VIPs کے لیے تماشائیوں کی مکمل رہنمائی اور مدد فراہم کرنے کے لیے ٹریک سوٹ میں ملبوس ایس ایس یو کمانڈوز پارکنگ پوائنٹس سے لے کر انکلوژر تک موجود ہونگے۔
کرکٹ شائقین کے لیے خصوصی ہدایات کے مطابق شائقین کوشناخت ثابت کرنے کے لیے اپنا قومی شناختی کارڈ لازمی ہمراہ رکھنا ہے۔ صرف Bookme.pkسے خریدا گیا ٹکٹ ہی قابلِ قبول ہوگا۔میچ ٹکٹ کی موبائل فون میں لی گئی تصویر یا اسکرین شاٹ قابل قبول نہیں ہوگا۔ لمبی قطاروں میں انتظار سے بچنے کے لیے اسٹیڈیم میں وقت سے پہلے پہنچیں۔ اسٹیڈیم کے تمام دروازے میچ کے آغاز سے تین گھنٹے قبل کھول دیے جائیں گے مثال کے طورپر اگر میچ شام 7 بجے شروع ہوگا تو تمام دروازے شام 4 بجے کھول دیے جائیں گے۔کوئی بھی آتشی اسلحہ، کھلونا بندوق، دھماکہ خیز مواد، پٹاخے، سگریٹ، ماچس، لائٹر، کوئی بھی تیز دھار مواد جیسے چاقو اور دھات یالکڑی اسٹیڈیم کے اندر لے جانے کی اجازت نہیں ہے۔
کسی بھی بینر/پوسٹرپلے کارڈ جس پر مذہب یا نسل کی بنیاد پر امتیازی سلوک یا فحش باتیں درج ہوں کی سختی سے ممانعت ہے۔ کرکٹ شائقین کوگراؤنڈ اور ساتھی تماشائیوں پرکسی قسم کی چیز پھینکنے کی اجازت نہیں ہے۔

پچھلی پوسٹ

لاڑکانہ:چانڈکا سول اسپتال کے اسٹور انچارج عارف عباسی کے قتل کا معمہ حل، قتل کا ماسٹر مائینڈ سرکاری ملازم سابق اسٹور انچارج نکلا

اگلی پوسٹ

کچرے سے بجلی کی پیدوار شروع کرنے کے منصوبے کیلئے پیشرفت نیپرا نے نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی سے جون تک حتمی لائحہ عمل مانگ لیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کچرے سے بجلی کی پیدوار شروع کرنے کے منصوبے کیلئے پیشرفت  نیپرا نے نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی سے جون تک حتمی لائحہ عمل مانگ لیا

کچرے سے بجلی کی پیدوار شروع کرنے کے منصوبے کیلئے پیشرفت نیپرا نے نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی سے جون تک حتمی لائحہ عمل مانگ لیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper